چین کو امید کہ ’انڈیا تنازع کو مزیدہ پیچیدہ نہیں بنائے گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین انڈیا سرحشی کشیدگی: چین کو امید کہ ’انڈیا تنازع کو مزیدہ پیچیدہ نہیں بنائے گا‘

چینی سفیر نے لکھا ہے کہ ’ہمیں انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی تنازع اور دونوں ممالک کے رہنماؤں شی جن پنگ اور نریندر مودی کے درمیان دوطرفہ شراکت داری اور دور اندیشی کو سمجھنا ہوگا۔ ہمیں سرحد پر ہونے والے نا خوشگوار واقعے کے سبب بھٹکنا نہیں چاہیے۔‘

انہوں نے سرحد پر کشیدگی میں کمی کا ذکر کیا اور کہا کہ انڈیا اور چین کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے۔ چینی سفیر نے کہا کہ 1990 کی دہائی سے چین اور انڈیا کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ 2018 کی ووہان کانفرنس کے دوران، صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے لیے ترقی کے مواقع فراہم کریں گے اور ایک دوسرے کے لیے خطرہ پیدا نہیں کریں گے۔چینی سفیر سُن ویڈانگ نے کہا کہ یہ بنیادی اصول دونوں ممالک کے مستقبل کے تعلقات کی بنیاد ہونا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دونوں ممالک کو اپنے اختلافات کو تنازعات میں تبدیل نہیں ہونے دینا...

چینی سفیر نے کہا کہ چین اورانڈیا کو سرحدی تنازع کا مناسب حل تلاش کرنا چاہیے جو دونوں فریقین کے لیے قابل قبول ہو۔ انہوں نے کہا کہ ’کچھ لوگ انڈیا اور چین کے معاشی اور تجارتی تعلقات میں دراڑ کا ڈھول پیٹ رہے ہیں رہے ہیں وہ غلط سوچ ہے‘۔انڈیا اور چین سے متعلق پڑھیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا منموہن سنگھ کی تجاویز انڈیا کو اقتصادی بحران سے بچا سکتی ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے سابق وزیرِ اعظم اور مشہور ماہرِ اقتصادیات ڈاکٹر منموہن سنگھ نے وبا کے بعد انڈیا کی معیشت کو بحال کرنے کے تین طریقے پیش کیے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین 28 صوبوں اور شہروں میں سروس ٹریڈ کو فروغ دینے کی منصوبہ بندیچین ، 28 صوبوں اور شہروں میں سروس ٹریڈ کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی China Projects ServiceTrade Expanded 28Provinces ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنجے دت کو کیسے پتا چلا کہ انہیں کینسر ہے؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب Lahore NAB Hands Questionnaire UsmanAKBuzdar LiquorLicenseCase CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی نجی اسکولوں کو غیرمقامی پرنسپلز کو برطرف کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیس والے کو چھتری پکڑانا ڈی سی شیخوپورہ کو بے حد مہنگا پڑگیالاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیوروکریسی کی رعونت بہت کچھ زیربحث رہتی ہے اور اب ڈپٹی کمشنر شکار پور نوید لریک نے ایسی حرکت کر ڈالی ہے کہ ایک بار پھر یہ بحث سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »