چین کا راکٹ تباہ ہو کر ’بحر ہند‘ میں گر گیا: چینی میڈیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا راکٹ تباہ ہو کر ’بحر ہند‘ میں گر گیا: چینی میڈیا

امریکہ کی سپیس کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اس کی تصدیق کر سکتے ہیں چین کا یہ راکٹ بحیرہ عرب کے اوپر فضا میں دوبارہ داخل ہو گیا تھا۔ تاہم ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ اس راکٹ کے ملبے نے زمین یا پانی کو متاثر کیا ہے یا نہیں۔

چین نے اس خیال کو رد کیا ہے کہا کہ اتنے بڑے ’اوبجیکٹ‘ کی بے قابو واپسی کی اجازت دینے میں اس نے غفلت برتی ہے۔ دوسری جانب خلائی ماہرین نے پیشنگوئی کر دی تھی کہ خلا سے کسی بھی چیز کے کسی پر گرنے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ سطح زمین کا بڑا حصہ سمندر سے ڈھکا ہوا ہے اور بڑے حصے پر آبادی ہی نہیں ہے۔ 18 ٹن وزن کے ساتھ یہ دہائیوں کے بعد کوئی اتنی بڑی اور وزنی چیز ہے جو فضا میں بے قابو ہو کر زمین میں داخل ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂

ظالموں پے نہیں گرے

لاہور ہائیکورٹ بچ گیا 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گویا نتیجہ طے ہو چکا، بس اعلان باقی ہے: سمیع چوہدری کا کالم - BBC News اردودوسرے ٹیسٹ میں دوسرے روز کے اختتام تک پاکستان نے 510 رنز اور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈکلیئر کی اور اس کے جواب میں زمبابوے کو محض 52 رنز پر چار وکٹوں کا نقصان ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدالفطر کا چانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہو گا؟عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو ہوگا۔ You have tell us not asking
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ وقت کرکٹ کھیلنے کا نہیں انسانی جانیں بچانے کا ہے، جاوید میانداد - ایکسپریس اردوپی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے بقیہ مقابلے کرائے جانے کی کوشش بھی درست نہیں، جاوید میانداد AlAqsaUnderAttack Phir paysoo ki zarrorat per gai .. ہم تب تو مل تل انڈیا تی مدد کلنی چاھئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا ستارہ روشن ہے اور پاکستان کا بھی - BBC News اردوگو یہ کہنا مشکل ہے کہ زمبابوین بلے بازی پاکستان سے کمزور رہی یا پاکستانی بولرز بلیسنگ مزربانی کے احباب سے بہتر نکلے مگر اس شکست کی پوٹلی میں فریقین کے ارمان برابر ہی ہیں: سمیع چوہدری کا تجزیہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »