چین سے پاکستانی طلبا کو نہ لانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، وزیر خارجہ

چین سے پاکستانی طلبا کو نہ لانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، وزیر خارجہ #ARYNewsUrdu

25.3.2020

چین سے پاکستانی طلبا کو نہ لانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، وزیر خارجہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکا نے مفید تجاویز دی ہیں۔

وزیر خارجہ نے بتایا کہ ایرانی شہر قم میں زائرین کابہت بڑا اجتماع تھا،زائرین قافلوں کی شکل میں400 کلو میٹر سفر طے کرکےتفتان پہنچے اور تفتان سے آئے1247زائرین کوقرنطینہ میں رکھا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ چین سے پاکستانی طلبا کو واپس نہ لانے کا فیصلہ درت ثابت ہوا، چین کی جانب سےپاکستان کو ہرممکن معاونت اور تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔

وزیر خارجہ نے ایران پر عالمی اقتصادی پابندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو عائد عالمی پابندیوں کے باعث شدیدمشکلات کاسامنا ہے، عالمی برادری مشکل کی اس گھڑی میں ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے کردار ادا کرے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو



کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘



سپریم کورٹ کا رہا کیے گئے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

سپر پنک مون کسے کہتے ہیں اور آپ اس کا نظارہ کیسے کر سکتے ہیں؟



ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدی

کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائیگی: اسد عمر



Taftan border se la kr wo kami poori kr de ..... Good ہور ایران سے ؟ زلفی وزیدی کو بند کرو😷 Aur in harami zairin ko ...... ? اور ایران سے ہزاروں شیعہ کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کیسا رہا sherazali1993 مگر ایران سے کرونا وائرس کے مریضوں کو دھڑا دھڑ پشاور سوات ہنگو پارا چنار گلگت ڈیرہ اسماعیل خان پارا چنار بلوچستان بھیج دیا گیا

اور ایران سے جو اۓ تھے انہیں داخل کروانے کا فیصلہ اور ذمہ داروں کے خلاف کیا کارواٸ ہوٸ R iran se zaeren? ایران سے 9000 ہزار زاہرین کو لاکر پورے ملک میں واہرس پھیلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا ? Han or iran se Sab ko andr aany deny Or phr Gharo ko jany deny ka Fesla bhii bht kuch saabit kar raha haii باقی ایران سے آئے ہوئے لوگوں نے جو پاکستان میں وائرس پہلایا وہ کیا تیری امی کے شوہر تھے

کرونا وائرس روک تھام، علی ظفر اور ماہرہ خان وزیر اعظم کے اقدامات سے مطمئنکرونا وائرس روک تھام، علی ظفر اور ماہرہ خان وزیر اعظم کے اقدامات سے مطمئن ARYNewsUrdu coronavirus AliZafar MahiraKhan pmimrankhan Awam mutmayeen nai ha. Ak admi.mutmayeen nai ha. Actor or actress in Kay pas tu solar Kay ambar Hain inko koi farq nai parts tax say ya mengai say

ایران سے پاکستانی بھی نہیں داخل ھونے چاہیے تھے تافتان سے لے کر آئے ہیں چوتیا

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News

رؤف کلاسرا کے سخت سوال پر وزیر اعظم کو غصہ آگیاروف کلاسرا نے میر شکیل الرحمان اور میڈ یا پر پابندیوں سے متعلق بات کی تو وزیراعظم سیخ پا ہو گئے ،حیران کن جواب دے دیا مغرب کے جن قوانین کا حوالہ دے کر خان صاحب صحافیوں کو ڈرا رہے تھے، اگر وہی قوانین خود ان پر لاگو ہو جائیں تو ہرجانے بھر بھر کنگال بن جائیں یا سزا ہوجائے تو ساری زندگی سلاخوں کے پیچھے گزاریں۔ کنٹینر والی کوئی بھی ایک تقریر ان کے اوپر فرد جرم عائد کرنے کے لیے کافی رہے گی۔چھتیس پنکچر کوئی غصہ نہیں آیا، تحمل سے جواب دیا گیا۔ ڈیلی مرچیں G bcoz topic corona tha not .. media k chuttiapy



Poor, middle-class people standing with PM Imran: Javed Miandad

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

چین نے دنیا کو کورونا سے لڑنےکا حوصلہ دیدیا، 24 گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

کسانوں کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے: شہباز شریف

ملک بھر کے 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگ

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند

انٹر بینک: ڈالر مزید 92 پیسے مہنگا، 18 روز کے دوران قرضوں میں 9 کھرب روپے کا اضافہ

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

اٹلی : کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نرس نے خودکشی کرلی -

اگلا خبر

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری