چین کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز ووہان میں اب کیا کرنے والا ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکومت نے کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز ووہان میں ایک بار پھر تمام افراد کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ٹیسٹ صرف دس

برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق چینی حکومت نے ووہان کے تمام اضلاع کے متعلقہ حکام کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ دس دنوں میں اپنے علاقہ میں مقیم تمام افراد کے ٹیسٹ کرنے کو یقینی بنانے کیلئے اپنی حکمت عملی پیش کریں۔

رائٹرز کے مطابق اس حوالے سے ووہان کی انتظامیہ کا موقف لینے کی کوشش کی گئی ہے تاہم انہوں نے فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔خیال رہے کورونا وائرس سب سے پہلے اسی شہر میں پھیلا تھا جس کے بعد حکومت نے تقریبا ایک ماہ طویل لاک ڈاون لگا دیا تھاجو آٹھ اپریل کو اٹھالیا گیا۔ گزشتہ دنوں چینی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہاں اب ایک بھی مریض زیر علاج نہیں ہے تاہم اب ایسی اطلاعات آرہی ہیں کی ووہان شہر کے ایک کروڑ دس لاکھ لوگوں کے ٹیسٹ کروانے کی تیاریاں ہورہی...

کچھ عرصے تک یہ لگ رہا تھا کہ معمولات زندگی بحال ہو رہی ہے، سکول کھل رہے ہیں اور کاروبار کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ واپس معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ لیکن اب نئے متاثرین کی تصدیق کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کووڈ 19 دوبارہ پھیل سکتا ہے جس کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔ Pls update your record.. Punjab has crossed 10K cases long back and you report is still 5k.. پہلے ڈھنگ کی ٹیسٹنگ کٹ تو بنا لیں... ان کے ٹیسٹ رزلٹ کا کیا بھروسہ Pakistani in Dubai 😢😢😢😢😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی Read News SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردومیجر اصغر بارڈر پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ ( آمین ) Oh! SO sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »