چین کی تیار کردہ 2 مزید کرونا ادویات کی انسانوں پر آزمائش شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی تیار کردہ 2 مزید کرونا ادویات کی انسانوں پر آزمائش شروع ARYNewsUrdu China

تفصیلات کے مطابق چین کی ایک ادویہ ساز کمپنی کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی دو اینٹی وائرل ادویات کی بیرون ملک انسانوں پر طبی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔

چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے تحت کام کرنے والے شنگھائی انسٹی ٹیوٹ آف میٹیریا میڈیکا نے اپنی تیار کردہ، وی وی 116 کوڈ نیم کی اینٹی کووِڈ-19 اورل نیوکلیوسائیڈ دوائی کے حوالے سے بتایا کہ اس کے جانوروں پر کیے گئے آزمائشی تجربات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ اس دوائی نے کووِڈ-19 کے بنیادی وائرس اور اس کی ڈیلٹا جیسی اقسام کی روک تھام میں اہم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انسٹیٹیوٹ کے ایک محقق، شین جِنگشان نے بتایا کہ وی وی 116 کے پہلے ازبکستان میں کلینیکل ٹرائلز کی منظوری دی گئی تھی، انھوں نے مزید کہا کہ چین میں بھی انسانوں پر اس دوائی کی آزمائش کی جاری ہے۔

ایف بی 2001 کے نام سے دوسری دوائی ایک نیا کمپاؤنڈ ہے جسے کرونا وائرس کے مرکزی پروٹیز کی بنیاد پر ڈیزائن اور مرتب کیا گیا ہے جو وائرس کے پھیلاؤ میں بنیادی کردار ادا کرنے والا ایک اہم انزائم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ کی افغانستان کیلئے فراہم کردہ بھارتی گندم کو راہداری فراہم کرنے کی منظوریکابینہ کی افغانستان کیلئے فراہم کردہ بھارتی گندم کو راہداری فراہم کرنے کی منظوری fawadchaudhry FederalCabinet Afghanistan IndianWheat Transit GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی ان کو کپتان نہیں بنایا تو انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی آڈیوپیغامات کی رفتاربڑھانے کےفیچر کی ٹیسٹنگواٹس ایپ نےآڈیو پیغامات کی رفتار میں اضافے کے فیچر کومتعارف کرنے کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »