چین میں کورونا سے مزید 47افرادہلاک,مجموعی تعداد 2ہزار 835ہو گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں کورونا سے مزید 47افرادہلاک,مجموعی تعداد 2ہزار 835ہو گئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly XHNews PDChinaLife WHO

جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 2835جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 79ہزار 251 ہوگئی ہے جن میں سے 7664افراد کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔ہفتہ کو چین کے صحت حکام نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعہ کو نوول کرونا وائرس کے 427 نئے مصدقہ مریضوں اور47 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں۔قومی صحت کمیشن کے مطابق ہلاکتوں میں 45 صوبہ ہوبے، ایک بیجنگ اور ایک ہینان سے ہوئی۔کمیشن کے مطابق جمعہ کو 248مزید مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جمعہ کے ہی روز 2ہزار885 افراد کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا جبکہ شدید بیمار...

افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔کمیشن نے مزید کہاکہ 1ہزار 418 افراد کے تاحال بیماری سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔کل 39ہزار2 افراد کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے فارغ کیا جا چکا ہے۔کمیشن نے کہاکہ مریضوں کے 6لاکھ58ہزار587قریبی رابطہ کاروں کا پتہ لگایا گیا ہے جن میں سے جمعہ کو 10ہزار 193 افراد کو طبی نگرانی سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ 58ہزار 233 افراد تاحال طبی نگرانی میں موجود ہیں۔جمعہ کے آخر تک ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ میں 2 ہلاکتوں سمیت 94مصدقہ کیسز، مکا خصوصی انتظامی علاقہ میں 10 مصدقہ کیس جبکہ تائیوان میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کسی نامعلوم ذریعے سے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق - Health - Dawn Newsتو پھر یقیناً اس بندے کا تعلق اس گروہ سے جس کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ وائرس امریکہ نے بائیو ویپن کے طور پر تیار کر کے چائنا پر حملہ کیا ہے۔ Most probably the virus survived a product from China. And that’s a scary thought.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: چین میں پھنسے طلبہ کے والدین کی وزرا سے ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے طلبہ کے والدین کی معاون خصوصی ظفر مرزا، زلفی بخاری اور سیکرٹری کابینہ کے ساتھ ملاقات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کوروناوائرس سےمزید44افرادہلاک، ایران میں جمعہ کےاجتماعات منسوخ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے بڑھتےخدشات سے عالمی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کا شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

50 ممالک میں کورونا وائرس کے 32 ہزار مریض صحت یاب - Health - Dawn NewsPori paish kr apni
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بارے میں وہ سب کچھ جنہیں جاننا ضروری ہے - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »