چین کا ایران میں 4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

تہران: چین نے ایران میں تیل، گیس، بجلی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں 400 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین دنیا میں اثر و رسوخ کو بڑھا رہا ہے اس کیلئے مختلف ممالک میں اربوں ڈالر کی سرما

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یہ کاری کر رہا ہے، پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری پر بھی 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ افریقا، یورپ، ایشیائی ممالک سمیت دنیا بھر میں انفراسٹرکچر سمیت دیگر شعبوں میں پر اربوں ڈالر انویسٹ کر رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ایران میں چین کی خطیر سرمایہ کاری کے دو حصے ہوں گے۔ ایک حصے میں ایران میں تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل سیکٹرز میں 2 کھرب 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، جبکہ ایک کھرب 20 ارب ڈالر سڑکوں اور ریل کے منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے۔ منصوبے 25 سال میں مکمل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی سرمایہ کاری کرتے ہوئے چین امریکہ کی خارجہ پالیسی کے مقاصد کو مد نظر نہیں رکھے گا۔ اگرچہ ایران میں 400 ارب ڈالر کی اس سرمایہ کاری سے چین کے بہت سے مفادات وابستہ ہیں لیکن اسے ایران کے تیل اور گیس کے ذخائر پر مکمل کنٹرول حاصل نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

4 کھرب نہیں بلکے 400 ارب درست رقم ہے

ارب ہوگا، کھرب بُہت زیادہ نہیں ہو گیا؟ 4 Trillion?

400 arab dallors ? R pakistan ka dost per pakistan m sarmaya kari sirf kabi 3 arab dallor to kabi 2 arab

Aur Pakistan main Sirf $45b 😊

.UNDOUBTEDLY,ITS NEW STRATEGIC TURN IN WORLD SCENARIO BY CHINA-IRAN NEW HUGE INVESTMENT AGREEMENT IN IRAN....

GoodNews

4 kharab, wo b dollar? Kuch to khuda ka khaof ka Dunyaa news walo, itna to china k pas hy hi nai

Game on he.

Strategic move

Massive amount...🙄🙄

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمرتا کیس میں اہل خانہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج میں ایک ہندو طالبہ شریمتی نمرتا کی موت کی وجہ گلے کا گھٹنا قرار دی گئی ہے، تاہم خاندان نے اس کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ hrw UN amnesty non muslims are not safe in Pakistan,there are also female SHE-MALE Taliban in Pakistan,possibly islamist girls killed her SHAME ShireenMazari1 ImranKhanPTI fawadchaudhry ArifAlvi geonews_urdu jang_akhbar قصور میں 3 بچوں کی مزید لاشیں مل گئی۔ حکمران بے بس اور تماشائی بنے ہو ہیں۔ Why elected members from Larkana are not asking for inquiry from law enforcement agencies? She was a medical student & future asset & deserve honor & justice . ImranKhanPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کرپشن کا آسیب لیگز میں سرایت کرنے لگا - ایکسپریس اردوواٹس ایپ پر پیغامات،تامل ناڈوایونٹ کی ٹیم بکیزنے4کروڑروپے میں خرید لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں خامی کا انکشاف - Tech - Dawn Newsbt is ka koi solution nikalna chahie lazmi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا ہر صورت اکتوبر میں آزادی مارچ کا اعلانجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہر صورت اکتوبر میں آزادی مارچ MoulanaOfficial Inshallah Islamic presidential system. MoulanaOfficial اگر اکتوبر تک آپ کو پٹہ نہ پڑا تو ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہپارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہ KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »