چین کے صوبے ہنان میں آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے صوبے ہنان میں آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا کا آغاز China Hunan OnlineSpringFestival Opened MFA_China ChinaDaily

کر دیا گیا ہے۔ چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے ہنان کے ایک گاﺅں شیبادونگ میں آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مقامی ثقافت کی عکاسی کی گئی ہے اور منفرد سٹالز سجائے گئے ہیں جو غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا میں ملک کے نامور فنکار اور رقاص دلفریب دھنوں پر شاندار رقص اور فن کا مظاہرہ کر کے

حاضرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔ میلے میں سیاحوں کی دلچسپی کے لئے بڑے پیمانے پر کھانے پینے کی اشیاءاور ثقافتی ملبوسات کے بھی سٹالز لگائے گئے ہیں۔ میلے میں مقامی لوگوں کے علاوہ غیر ملکی سیاح بھی محظو ظ ہورہے ہیں۔ میلے کو موسم بہار کی آمد کی خوشی میں منایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو موسم بہار کی آمد سے آگاہی اور چین کی ثقافتی روایات سے روشناس کرانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑاہے ، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارت ،روس اور چین سمیت اہم ممالک کے دفاعی ماہرین کا اجلاسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی ماہرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جلد پاکستان کا دورہ متوقعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا جلد ہی پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ مشیر خزانہ اور چینی کسفیر یاؤژنگ کے درمیان ملاقات میں دورے کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی۔ Test Him Before Enter into Pakistan For Our Safety.... Pakistan 🇵🇰 Great news for Pakistan and as well for china. Pakistan is the only hope for china to stable his tourism and international community can stay in china after coronavirus. And that is the for pak to show his friendship with china at that crucial time
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »