چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی SamaaTV

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق خصوصی پرواز میں تقریبا 6 ٹن سامان بھیجا گیا ہے۔ سامان میں 15 وینٹیلیٹرز، ماسک، حفاظتی لباس اور میڈیکل کی طبی و حفاظتی اشیا شامل ہیں۔چینی سفیر نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ چین سے اب تک امدادی سامان کے 4 طیارے پاکستان پہنچ چکے ہیں، ووہان سے آنیوالا یہ 5واں امدادی طیارہ ہے۔

واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے ٹرانس پورٹ بیٹرے کو کرونا کی روک تھام کیلئے ہمسائیہ ملک چین سے مختلف امدادی اور چبی سامان کی نقل و حمل کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Woww. Imdad pai Imdad aa rahi hai Pakistan mai. Kudos to Murad Ali Shah.

Hum pvt companies Staff risk me hain please blue area k all plaza's ko seal karen takay companies owner staff ko cutiyan dein or woh corona se mahfooz rahein. Samaa Tv Humari Awaz Zaroor Bany ga . Samaa Tv zindabad

Allah karay ye sub choron say bach jaye or awam tak ponch jaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گاکروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov 😂😂😂😂😂 corona ki kisht bhi wahin se aai hai Thanku bolo jinping unkil ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کا ایک اورجہاز اسلام آباد پہنچ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امدادی سامان بھیجنے پر شہبازشریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو شکریہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »