چین میں زیادہ اسکول ورک اور ہوم ورک کے خلاف قانون پاس

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حکومت نے ایک نیا تعلیمی ضابطہ منظور کیا ہے جس کا مقصد اسکول میں پڑھائی کے دوران زیادہ کام اور اسکول کے بعد کی ٹیوشننگ کے ذہنی دباؤ کو کم کرنا ہے۔

ملک کے اہم قانون ساز ادارے نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے ہفتہ کے روز اس تازہ ترین تجویز کی منظوری دی۔ اس قانون پر عملدرآمد مقامی حکومت کی ذمہ داری ہوگی جس میں غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے رقم بھی شامل ہوگی۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ایک صارف نے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا کہ وہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کام کرتے ہیں اور یہ عمل ہفتے میں چھ دن جاری رہتا ہے اور جب وہ رات کو گھر جاتے ہیں تو وہ کیسے اپنے بچوں کی پڑھائی میں ان کی مدد کرسکتے ہیں؟آپ ملازمین کا استحصال نہیں کر سکتے اور ان سے ایک یہ توقع نہیں کر سکتے کہ وہ ایک ہی وقت میں کام بھی کریں اور بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھی دھیان دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے ادھر بھی ایسا ہونا چاہیے بلکہ پیر میں اتنے سارے سوالات اتے ہیں وہ بھی کم ہونی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیاچین میں بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین، روس کی بحریہ کا پہلی بار بحراوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ گشتFor america خیر کا ھو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک 3 زخمیچین کے اندرونی منگولیا خود مختار خطے کے ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق یہ دھماکہ جمعہ کو رات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک ہیک کرلیا گیاسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ویب سائٹ متعارف کروائے جانے سے قبل ہی ہیک کرلی گئی، ویب سائٹ ابھی عوامی سطح پر دستیاب نہیں۔ 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو منفرد انداز میں مبارک بادسی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو منفرد انداز میں مبارک باد ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup SalmanIqbal Great 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ تائیوان کی آزادی کے حامیوں کو کوئی غلط پیغام دینے سے گریزکرے: چینچین نے امریکہ پر زور د یا ہے کہ وہ تائیوان کی آزادی کے حامیوں کو کوئی غلط پیغام دینے سے گریزکرے۔چینی وزارت خارجہ نے یہ بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے اس بیان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »