چین سے 5 لاکھ فیس ماسک کراچی پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

چین نے پانچ لاکھ ماسک سندھ حکومت کو عطیہ کردیے

25.3.2020

چین نے پانچ لاکھ ماسک سندھ حکومت کو عطیہ کردیے

کارگو ٹرمینل پر ماسک وزیراعلیٰ سندھ نے وصول کیے، 50 ہزار این 95 ماسک بھی شامل

چین سے پانچ لاکھ فیس ماسک کراچی پہنچ گئے جس میں 50 ہزار این 95 ماسک بھی شامل ہیں۔ان میں 50 ہزار این 95 ماسک بھی شامل ہیں۔ بدھ کی صبح چین کا ایک خصوصی طیارہ سامان لے کر آیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک چین قومی پرچموں کے بینر تلے کھیپ وصول کرنے کی تقریب ادا کی۔

سندھ حکومت دو لاکھ ماسک بقیہ حکومتوں کو دے گی، مرتضیٰ وہاب

مزید پڑھ: Express News

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو



کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدی



کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائیگی: اسد عمر

’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘



سپریم کورٹ کا رہا کیے گئے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

اداکارہ مایا علی کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلان



Oh bhai not to sindh government ...they said to Pakistan...means federal government of Pakistan Sindh hukomat ne qabza kr lia جھوٹوں کی ماں وفاقی گورمنٹ کو کۓ ہیں۔ سندھ حکومت کو کون جانتا ہے Not from Chinese government. These are from an individual, a man with a conscience There is still a dispute between federal government and sindh government over these items.

Good اچھی طرح جانچ پڑتال کر کے پھر نیوز شیئر کیا کریں Chalo g hogya In mask ka kam abb ye gayeb ahse hojye gyen jese China nay kabhi koi plan bheja he nai tha

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیںکورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چین سے زیادہ جہاں رواں ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی

Hmmm gud او لعنتی ایکسپریس نیوز والو اندھے ہو کیا پہلے خبر کو پڑھ لیا کرو پھر اپنی بکواس لکھا کرو Why karachi they dont know pakistans biggest thief’s are there یہ سندھ حکومت بیچ دے گی کاش سندھ رینجرز کو دیا ہوتا تو سندھ کی عوام تک مسک پہنچ جاتے Not to sindh govt to pakistan govt, pura media ajj kal sastay nashay pe hai

Or sindh govt isay karoron may sale kr k wo paisa ghareeb wuzra may taqseem kr day ge 🤐 سندھ حکومت کو نہیں پاکستان کو۔ ان سب فیک نیوز اکاؤنٹس کو ان فالو کر دیں۔ not sindh Govt its or Pakistan . shame on you Media SHABAZGIL PTIofficial PPP_Org BBhuttoZardari ImranKhanPTI Petty Politics. اگر یہ ڈاکو کے ھاتھ لگ گئے یا ڈاکو کے بیٹے کے ہاتھ!!!

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News

ImranKhanPTI SHABAZGIL میڈیا منافقت عروج پر ہے۔ چائنا نے ماسک اور کیٹس پاکستان کو دیے ہیں نہ کے سندھ کو۔ جیو کے ساتھ ساتھ ایکسپریس والوں کہ دماغ بھی خراب ہو گیا ہے۔ lanat hai tare reporting per.... us ne pakistan ko donations ki hai ماسک کو اچھی طرح دھو کو پہنیں 😷😂 لیکن یہ کس کو دے جاین گےوزرا کو ھسپتال کے عملےکو یا عوام کو یا وزراکے رشتے دارون کو یا دولت مند خرید لین گے ؟

Koi Bandu waali News Diya karo. AWAAAM jahil nahi. Apkay media sy Tezz hai ajkal awana. Shame on you So now tell us how we can get it? WELL DONE OUR FRIEND CHINA.....THANKS Aab tu banne ga paissa Aur wo kahan hain ?

جرمنی کی فوج کیلیے 60 لاکھ ماسک لانے والا بحری جہاز کینیا میں لاپتا - ایکسپریس اردوماسک لانے والے بحری جہاز کے غائب ہونے سے ملک میں ماسک کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا، وزارت دفاع BadmashiNaManum what did you do? Wo kese hua 🤔

Pir bolty hai log galia daity hai Dr_FirdousPTI en masks ko chori kar k lejayegi 🧟‍♀️ RIP Journalism, KHAN is right if you were in West your papers & channels would be closed after paying huge penalties for false news Check correct news.. تسی وی چول ہی ہو.... Wrong headline donated to Pakistan Non sense, Ali Baba group donated stuff to whole Pakistan not Sindh only. Sindh government is playing stupid on on this. let's grow up...

4 din din to jackma ne kaha tha mulk e pakistan ko dein gay baqi poor countries ki trha.. Ye to nai kaha k sind prvnc ko den gay.. Karachi se qbza kia ha ghundo ne or kxh ni Pehly check krwa Lena kahein sarey e positive na hun

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار فیس ماسک گھر میں کیسے بنائیں؟ - Health - Dawn NewsAdan Meeca: Short clips & live IIPC Canada channel: AllAmerican TrudeauWorstPM Covid_19 CoronaLockdown ReleaseTheSnyderCut WeRejectOnlineEdu wewantsemesterbreak

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع

کرونا وائرس : چین اور اٹلی کے بعد امریکا سب سے زیادہ متاثرواشنگٹن : کرونا وائرس نے چین اور اٹلی کے بعد امریکا میں اپنے پنجے گاڑ دئیے، امریکا کرونا



Poor, middle-class people standing with PM Imran: Javed Miandad

چین نے دنیا کو کورونا سے لڑنےکا حوصلہ دیدیا، 24 گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

کسانوں کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے: شہباز شریف

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

ملک بھر کے 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگ

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند

انٹر بینک: ڈالر مزید 92 پیسے مہنگا، 18 روز کے دوران قرضوں میں 9 کھرب روپے کا اضافہ

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

اٹلی میں 95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Health - Dawn News

اگلا خبر

مارچ کا گیس بل اگلے 3 ماہ میں وصول کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو