چین میں لاپتہ ہونے والے اویغور پروفیسر کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اویغور مسلمان: چین میں لاپتہ ہونے والے جغرافیہ کے پروفیسر کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟

’یہ کمیونٹی، تقافتی اور ادبی رہنماؤں کو نشانہ بنانے جیسا ہے۔ یہ ثقافتی نسل کشی کے مترادف ہے۔‘

وہ سنہ 2010 میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے رکن بھی بنے۔ اپنے لاپتہ ہونے تک وہ سنکیانگ یونیورسٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔پروفیسر طیپ کے خلاف چلنے والے مقدمے کی تفصیلات کو انتہائی مخفی رکھا گیا اور ان پر کیا بیتی اس سے متعلق کوئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ اس کے بعد پروفیسر طیپ کبھی گھر واپس نہیں آئے۔ اس کے بعد ان کے دوستوں اور رشتہ داروں سے بد عنوانی سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔

’ایک دوست نے اس کو اس طرح بیان کیا کہ چین خوف کی جنگ مسلط کر رہا ہے۔ اور اس کے بعد سے وہ دوست بھی لاپتہ ہے۔‘اقوام متحدہ کے ماہرین اور انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ چین کے حراستی مراکز میں دس لاکھ اویغور اور دیگر نسلی گروہوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان اور اقلیتوں کے افراد کو قید میں رکھا گیا ہے۔

اس ماہ کے آغاز میں امریکہ کی جغرافیہ سے متعلق ایک ایسوسی ایشن کی طرف سے لکھے گئے خط پر 13 سو سے زائد شعبہ تعلیم سے وابستہ ماہرین نے ان کی رہائی کے لیے دستخط کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلمانوں کی اسطرح گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے اور چین اپنی پالیسی ان ایعور مسلمانوں کے بارے میں واضح کرنی چاہئے۔ان ایعور (چینی)مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں

امریکہ تو یہی چاہتا ہے کہ ہم۔چین سے لڑے پر چین کو بھی دوستی کی آڑ میں آستین کا سانپ نہیں بننا چاہیے اور مسلمانوں کیساتھ ظلم نہ کرے اسطرح کی دوستی اپنے پاس رکھیں ہمیں تمام انسانوں پر دکھ ہوتا ہے کہ اسکے ساتھ ظلم ہوں مسلمان تو ہمارے دینی بھائی ہے جن کی دکھ ہم نہیں سہہ سکتے

15 THOUSAND YOUNG BOYS MISSING IN KASHMIR WHAT TO SAY.?

انتظار فرمائے

Agr ye sach hy tou iss k khilaf skht ikdamat uthany chaheye

uyghurmuslims

Are the human rights of Uygar Muslims protected in Xinjiang province of China?No! Religious customs & activities of UygarMuslims are banned and placed in detention camps. No Muslim country or Muslim in the world has the courage to raise voice in favor of the UygurMuslims of China

یہ محض امریکی پروپیگنڈہ ہے ۔ مسلمانوں کی زندگی عذاب بنانے والی یورپ اور امریکہ کو ایغور سے کوئ دلچسپی نہیں ۔ صرف ہمیں چین سے لڑانا مقصود ہے ۔

چینی لبریشن آرمی کے درندے پہلے اس کے جسم کے پرزے پرزے کریں گے، پھر سر میں گولی مار کر کتوں کو کھلا دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں،میں تو اندر بیٹھا ہوں:سراج درانیمولانا کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں،میں تو اندر بیٹھا ہوں:سراج درانی Karachi AccountabilityCourt AghaSirajDurrani MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP Jail Main News Papers,TV,Radio,Per Pabandi Ho,Aur TV Per Sirf Thorre Waqt Tak(Chand Gante)Islahi Program Dekhane Chahiain,KeaonKe News Pak Siasatdanon Ko Zehni Tak-lif Deti Hai,Aur In Ke Saathi News Main,News Bana Ker in Ko Pegham Puhnchate hain!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی شیلنگ، 10 ترک شہری ہلاکدمشق (ویب ڈیسک) ترکی کے شامی سرحدی علاقے پر کرد ملیشیا کے حملے میں 10 ترک شہری ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

90 دن میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے، لیکن تحریک انصاف کی ایک سال کی حکومت کے دوران کرپشن میں دراصل اضافہ ہوگیا، عالمی ادارے کی رپورٹ نے حکومت کو شرمندہ کردیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور عمران خان کے حکومت میں آنے سے پہلے کے وعدوں عزت_کا_ایک_سال تبدیلی_کی_برسی Imran khan aur unki team ko pata hi nahi Govt karni kaise hai jab 15000 sallery lane wale ka bijli gas pani k bill hi 10000 aa jain to wo 5000 mai kaise guzara kare zahir hai shortcut dhonde ga to corruption hi hogi due to bad conducts of some judges and rotten judicially system crimes are being promoted day by day
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلانبیجنگ/کھٹمنڈو :چین کے صدر شی جن پنگ نے نیپال کو اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »