چین کا مصنوعی سورج اور بھارت میں سورج کی پوجا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرآنِ مجید کی ’’سورۃ الاخلاص‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان میں پہلی صفت یہ ہے کہ وہ احد یعنی ایک ہے۔ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

قرآنِ مجید کی ''سورۃ الاخلاص‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان میں پہلی صفت یہ ہے کہ وہ احد یعنی ایک ہے۔ دوسری صفت اس کے بے نیاز ہونے کی ہے اور تیسری صفت یہ ہے کہ نہ اس نے کسی کو جنم دیا ہے اور نہ ہی وہ کسی سے جنم دیا گیا ہے۔

ہمارے دیہات میںایک کھیل کھیلا جاتا ہے جسے کبڈی کہا جاتا ہے۔ کبڈی کے کھلاڑی نے دوسرے کے علاقے میں جاکر ہاتھ لگانا ہوتا ہے اور جس کھلاڑی کو ہاتھ لگادیا جائے اس نے اسے پکڑنا ہوتا ہے۔ امریکہ کا کھلاڑی جس کانام ''پارکرسولر پروب‘‘ ہے وہ سورج کی کھال کو ہاتھ لگا کر اسی کے گرد گھوم رہا ہے اور سورج بے چارا کچھ بھی نہیں کر سکا۔ وہ بڑا بے بس ہے۔ اس سے ایک بات یہ بھی معلوم ہوئی کہ سورج اور زمین کی بناوٹ ایک جیسی ہے۔ جس طرح کبڈی کھیلنے والے دو بندوں کا وجود گوشت سے بنا ہوا ہے‘ اسی طرح سورج اور زمین...

اللہ تعالیٰ کی آخری الہامی کتاب قرآنِ مجید حضرت محمد کریمﷺ پر نازل ہوئی۔ اس میں اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے ''رات‘ دن اور سورج‘ چاند اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے نشان ہیں‘ لہٰذا سورج اور چاند کو مت سجدہ کرو‘ اس اللہ کو سجدہ کرو جس نے ان کو پیدا فرمایا ہے‘‘۔ لوگو! غور کرو‘ ساڑھے چودہ سو سال قبل حضرت رسول اکرمﷺ نے لوگوں کو علمی اور سائنسی حقیقت بتا کر خبردار کردیا کہ یہ دو نشان اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اور وقتی طو رپر بے نور ہوئے ہیں۔ یہ مستقل طو رپر قیامت کے دن بے نور ہوکر مرجائیں گے لہٰذا ان کی عبادت مت کرو۔ عبادت اللہ تعالیٰ کی کرو جس نے ان کو پیدا فرمایا۔ کرنے کاکام یہ ہے کہ سورج‘ چاند گرہن کے وقت نماز کا اہتمام کرو؛ چنانچہ حضور کریمﷺ نے سورج گرہن پر لمبی نماز کی امامت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی بریت کی درخواست کیخلاف عدالت میں نیب کا جواب جمعقومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کی رہنما سابق وزیرِ اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی بریت کی درخواست کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلیات میں برفباری کا آغاز، سردی کی شدت میں مزید اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم - ایکسپریس اردوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا مری میں ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مطابق ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکم دیدیا، پڑھیے omarbinasif کی رپورٹ SamaaTV omarbinasif ہر ہوٹل کا کرایہ انتظامیہ مختص کرے نرخ نامہ ہوٹل کے باہر واضح جگہ پر لگایا جائے جہاں سے سب کو نظر آئے۔بلکہ آجکل وہ لائٹ والے بورڈ بنتے ہیں LED BULBS BOARDS. کمروں کی تعداد و بک شدہ کمرے و خاکی کمرے سب بورڈ پر نظر آئیں۔لیکن انتظامیہ چیک بھی رکھے ہوٹل انتظامیہ چکمہ نا دے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاریپاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پابندیاں لگانے کا اعلانسنیما، پارکس، واٹر اسپورٹس، سوئمنگ پولز میں 50 فیصد ویکسین شدہ افراد آ سکتے ہیں، اعلامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »