چین نے دنیا کو کورونا سے لڑنےکا حوصلہ دیدیا، 24 گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: چین نے خطرناک وبا پر قابو پا کر دنیا کو اس سے لڑنے کا حوصلہ دے دیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ایک بھی ہلاکت سامنے نہیں آئی، دوسرے ممالک سے آنے والے 32 شہریوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

چین نے کورونا پر تقریبا قابو پا لیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کےمطابق 32 نئے کیس سامنے آئے ہیں جو سب دوسرے ممالک سے آنےوالے شہری ہیں۔ کل سے چینی شہریوں کو ووہان سے باہر سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔

ووہان میں کورونا سے لڑنے والے مزید 1400 ڈاکٹرز اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے۔ مختلف شہروں سے آنے والی اس میڈیکل ٹیم نے 72روز ووہان میں کورونا کے مریضوں کے علاج میں گزارے۔ چین کو تشویش ہے کہ بیرون ملک سے آنے والوں سے ملک میں وائرس کی نئی لہر آسکتی ہے۔ چین غیرملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستان کو مفت طبی سامان دیا مگر سامان پاکستان پہنچ کر کدھر گیا کوئی پتا نہیں۔۔۔ مگر ڈاکٹروں کو پھینٹا لگ کر جیل میں بند کر دیا۔۔

اِس گورنمنٹ نے لوگوں کو سَبسِٹی دینے کی بجاے اُن کے مُنہ سے روٹی کا نوالا چھین لیا ریلیف فنڈ کے نام پے دُھوکہ رچایا اور اپنے مفاد کی خاطر ٹائیگر فورس بنا لی اِن کو عقل نہیں کہ جو لوگ اِس فورس کا حصہ بن رہے ھیں وہ بے روزگار لوگ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچالیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگاانڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی طرح وقار یونس بھی وہاب ریاض اور محمد عامر کے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے پر خاصے برہم دکھائی دیتے ہیں۔ اور کوئی نہیں بچا کیا اتنا سال عامر باہر رہا تب؟ April That's right that's the real basic it's a real worst decision specially from both these but still it's all just doesn't matter now we've got some excellent new pace battery of Husnain Nasim Abbas Shahin Akif Dilbar & many more .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا پھیلانے کا خدشہ، لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگادی - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ممبئی حکومت کو قرنطینہ کیلئےجگہ دے دی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »