چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے: ذبیح اللہ مجاہد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے: ذبیح اللہ مجاہد Afghanistan China

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے۔

ایک انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ چین خطے کی بڑی اقتصادی قوت ہے۔ افغانستان چین کیساتھ تجارت اور اقتصادی تعلقات کا فروغ چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعض ملکوں کیساتھ کان کنی سے متعلق معاہدے آخر ی مراحل میں ہیں ۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ داعش کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،انہیں شکست دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے اہلکار مقامی ہیں،اس گروپ میں غیرملکی شامل نہیں۔انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق خدشات سے آگاہ ہیں ۔منصوبہ بندی کے تحت ان کے تعلیمی ادارے کھولیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے: ذبیح اللہ مجاہدافغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے، ان کے ملک کے اثاثوں کو منجمد کرنا افغان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین، افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے: ذبیح اللہ مجاہد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری ، ایک دن میں 27 اموات ریکارڈاسلام آباد:پاکستان میں کورونا سےایک دن میں مزید 27 اموات ریکارڈ کی گئی اورایک ہزار 86 کیسز سامنے آئے ، اموات کی تعداد 28 ہزارسے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا چین میں لنکڈ ان کو بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولنکڈ ان چین میں چلنے والا واحد مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »