چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی: عالمی بینک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی: عالمی بینک WorldBank WorldBank Chinese MarketReforms Millions People Poverty Business Trade

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ ڈیوڈ ملپاس نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے ذریعے عظیم ترقی حاصل کی ہے جس سے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نجات ملی۔انھوں نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جس کے باعث ہونے والی ترقی سے عالمی معیشت میں اس کا حصہ بھی بڑھا ہے، یہ مارکیٹ اصلاحات نہ صرف چین کی ترقی کیلئے سازگار ہیں بلکہ ملک میں غربت میں کمی کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے بھی بہت اہم ہیں۔ان...

مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ ڈیوڈ ملپاس نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے ذریعے عظیم ترقی حاصل کی ہے جس سے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نجات ملی۔انھوں نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جس کے باعث ہونے والی ترقی سے عالمی معیشت میں اس کا حصہ بھی بڑھا ہے، یہ مارکیٹ اصلاحات نہ صرف چین کی ترقی کیلئے سازگار ہیں بلکہ ملک میں غربت میں کمی کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے بھی بہت اہم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین میں ان مارکیٹ اصلاحات اور کھلے پن کے نفاذ سے چالیس سالوں کے دوران نہ صرف ملک میں ستر کروڑ سے زیادہ لوگوں کو غربت سے نجات ملی بلکہ ان کا غربت کے خاتمے کے لیے عالمی کو ششوں میں بھی اہم کردار رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکامفی تولہ سونا 87000 کی قیمت پر برقرار...; Hakumt ny ghrebu se laut laut kr paise jo jma krly ab to istehkam ayga hi na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے کیسے نمٹا جائے، وزیر اعظم کی اسلام آباد میں علما سے ملاقاتBakwas chore ker mazakrath ke ja ay sari Qoom ko patha hay k Bazi k Pathay kin hathon main hain, Aap ke kya haisyath hay ? وہ جو دھرنے کے وقت اس کے ساتھ تھا اور جو فوجیوں کی شاباش سے دھرنا دینے کیلئے ساتھ تھے ان سے ملاقات کرے یہ تو وہ مولوی ہیں جن کو چالیسویں پر بھی کوئی مدعو نہیں کرتا ۔ اپنے جیسے شریر قادری اور رضوی کو مدعو کرے ۔ جن شر پسندوں نے اسکو لانے میں کردار ادا کیا تھا he never said that, this is a false headlines. lifafa hope Allah destroys this fasadi media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردی نے دستک دیدی، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے خنکی میں اضافہلاہور: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رم جھم کا سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ پہاڑوں پر بھی مزید برفباری ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے 32 سالہ ملزم حلال کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اللہ غارت کرے ان جیسے لوگوں کو ۔آمین Sham imran pti Prime minister sir Insaaf krna bnta he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان 2020 میں گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا:حماد اظہرپاکستان 2020 میں گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا:حماد اظہر Pakistan HammadAzhar GreyList 2020 WhiteList Hammad_Azhar pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk FATFNews Hammad_Azhar pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk FATFNews Chal jhota
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے حکام سے ملاقات، معاشی اقدامات پر بریفنگواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »