چینی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ کئی عمارتیں زمین بوس ایمرجنسی نافذ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

بیجنگ: چینی صوبے سچوان میں شدید زلزلے سے کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہے۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کئی زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے چار بجے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے کئی گھر زمین بوس ہو گئے۔علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی گئی ہیں جہاں متاثرہ افراد کو خوراک اور ادویات سمیت دیگر اشیائے ضروریہ پہنچائی جا رہی ہیں۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک ملبے سے 3 افراد کی لاشوں جبکہ 60 زخمیوں کو نکال...

حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث بجلی کا نظام معطل ہو چکا ہے۔ علاقے کے تقریباً 62 ہزار گھر بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔ خیال رہے کہ چین میں اکثر وبیشتر زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔ 2008ء میں سچوان صوبے میں آںے والے سات اعشاریہ 9 شدت کے شدید زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک اور لاپتا ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Reham

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی پارلیمنٹ میں چینی سفیر کے داخلے پر پابندی دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہChina's ambassador Zheng Zeguang banned from UK Parliament
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کے تین برسوں میں آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ - BBC News اردوماہرین عالمی سطح پر آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ داخلی سطح پر پرائس کنٹرول کے کمزور نظام اور ڈالر کی قیمت میں ہونے والے مسلسل اضافے کو بھی ان تینوں بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیتے ہیں۔ متوسط طبقہ ( عمرانی دور کے ) اس مہنگائی میں اب اپنے گھریلو اشیأ بیچ کر گزر بسر کر رہے ہیں۔ غریب مزید غریب تر ہو گیا ہے اسکا اندازہ افراط زر کے اعشاریئے دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان ایشیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا ہے It's rather shameful for the PTI government still after three years ordinary people just suffering badly due to worst inflation it's really bad governance poor management and lot's of corruption even every single sector but prices are the most important thing no check & balance betterpakistan آپ پاکستان کو رہنے دیں ، یورپ کی قیمتیں چیک کر لیں ۔ پوری دنیا کی قیمتیں چیک کر لیں ۔۔۔ پچھلے تین سال کی ۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر سبسڈی دینے کا اعلان - Abb Takk Newsاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خوشخبری۔۔۔وزیر خزانہ کاآٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلانافغانستان کی مدد کرنی ہے، پاکستان روپے میں افغانستان کو برآمدات کرےگا۔انہوں نے کہا کہ 450 ملین ڈالرز کی ویکسین درآمد کی گئی First they allowed exports of wheat and sugar and now giving subsidies on imported sugar and wheat . Incompetence speaks loudly . Stupidity and day time Robbery Atta or cheeni 2 ruppy kam kar k bijli or petrol ki qeematain barha k kasar nikaal lena 😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا کمزور طبقات کو چینی آٹے اور دالوں سمیت اشیائے ضروریہ پر مخصوص اعانت دینےکا اعلانحکومت کا کمزور طبقات کو چینی، آٹے اور دالوں سمیت اشیائے ضروریہ پر مخصوص اعانت دینےکا اعلان PTIGovernment Pakistan SpecialAssistance ShaukatTarin Flour Sugar Pusles GovtofPakistan shaukat_tarin PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan shaukat_tarin PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Online Quran teaching At your given timing, we teach 6 days per week and daily classes limit on 30 to 40 minute for one kid. female Online Quran teacher provide Tajweed and noorani Qaida, 3 days free trial only female & kids. If you any interested WhatsApp +923007095220
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا نے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کردیاچینی صوبے فوجیان کے 3 شہروں میں کورونا کے ڈیلٹا ویرئینٹ کا پھیلاو  بڑھ گیا، 36 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔الجزیرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »