چینی ’ٹائیگر کا سال‘ اور اس کی تقریبات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منھ سے آگ برسانے والے تصوراتی اژدھے کا رقص اور خوش قسمتی کی علامت سرخ رنگ

چینی کیلینڈر میں یہ سال کا اہم ترین دن ہوتا ہے اور یکم فروری کو بھی ایک ارب سے زیادہ لوگ اپنے عزیزوں کے ساتھ مزے مزے کے پکوان کھائیں گے، اپنے اپنے علاقے میں منعقد ہونے والے رنگا رنگ جلوس دیکھیں گے اور دعا کریں گے کہ نیا سال ان کے لیے مبارک ثابت ہو۔چینی کیلنڈر کے مطابق نیا سالِ 21 دسمبر کے بعد اس دن شروع ہوتا ہے جب دوسرا نیا چاند طلوع ہوتا ہے، یعنی نئے سال کا پہلا دن 21 جنوری اور 20 فروری کے درمیان آتا...

چین میں ہر برس لاکھوں لوگ نئے سال کی خوشیاں اپنے خاندان والوں کے ساتھ منانے کے لیے، کبھی کبھی تو ہزاروں میل کا سفر کر کے گھر آتے ہیں۔اس دن لوگ اپنے گھروں کی زیبائش سرخ رنگ سے کرتے ہیں کیونکہ اسے چینی تہذیب میں خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ بچوں کو سرخ رنگ کے لفافوں میں پیسے بھی دیئے جاتے ہیں۔ جنوبی چین اور ہانگ کانگ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی کینٹونیز زبان میں ’نیا سال مبار ک ہو‘ کے لیے ’گونگ ہائی فیٹ چوئے‘ کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے ’آپ کو خوشحالی نصیب ہو‘ ۔ چین کی دوسری بڑی زبان مینڈیرن میں لوگ ’ژن نیان کوئی لی‘ کہتے ہیں جس کا مطب ہے ’نیا سال مبارک ہو۔‘ٹائیگر کے سال میں پیدا ہونے والے بچے تگڑے، بہادر اور مقابلے کی صلاحیت سے مالا مال ہوں گےعام خیال یہی ہے کہ چینی سالِ نو کا آغاز 14وں صدی قبل مسیح میں ہوا تھا جب یہاں شانگ خاندان کی حکمرانی...

سالِ نو پر لوگ اپنے گھروں کی خوب صفائی کرتے ہیں تاکہ اگر گزرا سال اپنے ساتھ کوئی بدقسمتی لایا تھا تو نئے سال کی آمد پر گھر کو اس بدقسمتی سے پاک کر دیا جائے۔جنوب مشرقی ایشیا کے تمام ممالک میں سالِ نو 21 دسمبر کے بعد چاند کی ایک ہی تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ جنوبی کوریا میں لوگ اس دن ایک دوسرے کو تحفے کے طور پر ٹین کے ڈبوں میں بھرا ہوا گوشت خوبصورت ٹوکریوں میں ڈال کے دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaraRubab5

*Auto Reply:* Hey there! I am using AutThank you for contacting Nihad Khan! Please let us know how we can help you.oReply app.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کا خطرہ، مولانا فضل الرحمان کا دورہ چمن منسوخ کرانے کا مراسلہچمنقائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی سمندر میں تباہ امریکی اسٹیلتھ طیارے کا معمہ کیا ہےچین اور امریکا کی نیول فورسز ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہنچنے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل - ایکسپریس اردوزلمی کے کپتان وہاب ریاض اور گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کورونا کے باعث میچ کا حصہ نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری -اسپشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا عدالت نے ملزمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک حادثہ2 خواتین اور 2 کمسن بچے جاں بحقلاہورمیں مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک حادثہ،2 خواتین اور 2 کمسن بچے جاں بحق Lahore RoofCollapse Children Women Deaths Rescue Baghwanpura DCLahore CMPunjabPK UsmanAKBuzdar CcpoLahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »