چینی مضبوط قوم ہے، بحران سے نکل آئے گی: بان کی مون

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی مضبوط قوم ہے، بحران سے نکل آئے گی: بان کی مون ARYNewsUrdu

لندن: اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے چین کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بان کی مون لندن میں گلوبل سافٹ پاور سمٹ سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے دنیا میں موجود تنازعات کا جنگوں کی بجائے سافٹ پاور سے حل ڈھونڈنے پر زور دیا۔ بان کی مون سے جب کرونا وائرس اور چینی حکومت کے کردار پر سوال کیا گیا تو انھوں نے چین کی کوششوں کی تعریف کی، اور کہا کہ چین کی حکومت نے تمام دستیاب وسائل کرونا وائرس کے خاتمے پر لگا رکھے ہیں، چین میں لوگوں کی بڑی تعداد اس سے متاثر ہوئی، ہمیں اس بحران سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2715 ہو گئی

سمٹ میں موجود پاکستانی صحافیوں نے بان کی مون کی توجہ کشمیر میں موجود کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف بھی دلائی، جس پر انھوں نے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ماضی میں بھی بیانات دے چکے ہیں اور چاہیں گے کہ فریقین اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں۔ خیال رہے کہ نہایت مہلک وائرس کووِڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 715 تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چین کے اندر مزید 52 افراد وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی Pakistan PakNavy Promotion ZahidIlyas FaisalRasulLodhi PakArmy pid_gov MoIB_Official dgprPaknavy OfficialDGISPR ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »