چینی سفارت خانے نے سی پیک پر امریکی نائب وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

21/05/2020 11:32:00 PM

مزید پڑھئے:

ہم نے علاقائی امور میں پاکستان کے کردار پر کبھی دباؤ نہیں ڈالا امن کیلئے ہمیشہ مل کر کام کیا ہے، بیان

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارت خانے نے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا بیان مسترد کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سفارت خانے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین امریکی عہدے دار کے بیان کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ پاک چین تعلقات کو بدنام کرنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ہے ۔ایلس ویلز کا بیان غیر ذمہ دارانہ مکمل بے بنیاد اور پرانی طرز پر مبنی ہے۔ سی پیک چین اور پاکستان کا اہم مشترکہ منصوبہ ہے۔

’ایک کپ چائے پلا کر اس کبوتر کو پاکستان کے حوالے کیا جائے‘ لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان - ایکسپریس اردو

بیان میں کہا گیا کہ ہم نے علاقائی امور میں پاکستان کے کردار پر کبھی دباؤ نہیں ڈالا ۔علاقائی امن کو فروغ دینے کے لئے ہمیشہ مل کر کام کیا ہے۔ چین اور پاکستان مل کر افغانستان میں امن کے لیے کام کر رہے ہیں ۔افغان مہاجرین کے حوالے سے بھی چین اور پاکستان مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔

سفارت خانے سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امریکا پاکستان کو احترام کی نظر سے دیکھے اور جامع مدد فراہم کرے ۔امریکا اپنی سرد جنگ اور بند سوچ سے باھر نکلے۔ امریکا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات بے مقصد ہیں ۔ امید رکھتے ہیں کہ امریکا چین اور پاکستان کے حوالے سے بنیادی احترام کا اظہار کرے گا۔پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر کچھ کہنا نہیں چاہتے ۔ چین نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

Why not Pakistan's foreign office issues statement against what thi lady about sea pack? SMQureshiPTI

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ہوگا کچھ بھی نہں 10 سال عدالت میں کبھی یہ چکر کبھی یہ چکر ہونا کچھ وی نہیں جو مرضی کرلو ایک حل ہے، ان چینی چوروں کو دھوپ میں کان پکڑا کر لتر ماریں جائیں مانتے ہیں یا نہی اور کاروائی کر دی جائے ImranKhanPTI waqas_amjaad zartajgulwazir saniakamran143 PTIofficial خان کی وفاقی کابینہ بس نام کی کابینہ ہے ،ان کے فیصلوں کو چپراسی مافیا بھی تسلیم نہیں کرتے ۔ مافیاز کون کنٹرول کر رہا ہے ۔ وجہ صرف یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہر مافیاز زور پکڑ چکا ہے

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔ ایک نیا معاذ کھلے گا رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے اب دیکھیں آفیشلی یا ان آفیشلی کیسے پبلک تک پہنچتی ہے d most disgusting thieving rogues who robbed Pakistan mercilessly n amassed wealth w/ pelf n corrupt financial practices

پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغامپاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام Read News ForeignOfficePk MFA_China chinapakistansolidarity CathayPak ChinaPakistan

چینی شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین سے جنم لینے کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی

پیپلز پارٹی نے چینی بحران انکوائری رپورٹ گمراہ کن قرار دے دیوفاقی حکومت کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری فوبیا ہوچکا ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب Reopen Schools from June