چینی تحقیقاتی کمیشن کی سبسڈی سے متعلق 3 حکومتی عہدیداروں کے کردار پر تنقید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں غیر ملکی زرِ مبادلہ کی شدید ضرورت تھی اور چینی کا سرپلس اسٹاک موجود تھا، مشیر تجارت SugarInquiryReport SugarCrisis DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جمعرات کے روز منظر عام پر لائی گئی جس میں چینی برآمد ہپر سبسڈی دینے پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کی گئی اور تینوں کمیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔کے مطابق یہ تینوں حکومتی عہدیداران اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چینی پر سبسڈی دینے کے حوالے سے اپنے بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے کمیشن کے سامنے پیش ہوئے...

ساتھ ہی ان کا یہ کہنا تھا کرشنگ سیزن بھی شروع ہونے والا تھا اس لیے ملک میں بظاہر چینی کی ایسی کوئی قلت نہیں تھی جس سے اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ مختلف پیداوای کھلاڑیوں کے ٹکراؤ اور کارٹلائزیشن کی وجہ چینی کی قیمت بڑھی، رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کمیشن میں رضاکارانہ طور پر پیش ہوئے۔

ان سے پوچھا کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اسٹاک اورذخائر کے حوالے سے جو بیان دیا کیا اس پر بھروسہ کیا جاسکتا تھا جس پر مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اعداد و شمار گنے کے کمنشرز نے اجلاس میں پیش کیے گئے تھے اس لیے ان پر بھروسہ کیا گیا۔کمیشن کا کہنا تھاکہ ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے باجود برآمدات جاری رکھنے کے حوالے سے ان کا جواب کمیشن کو قائل نہیں کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ ہر چور ڈاکو یہی کہتا ہے چینی چوری کی رپورٹ جو آج پیش کی گئی اس کےمطابق حکومت نے خود سسبڈی دی خودایکسپورٹ کی اجازت دی خود قیمت بڑھائی خود چینی بحران پیدا کیا اور” خان “کی ATM مشینز کے علاوہ جو مل مالکان حکومت کی اس سکیم میں ساتھ تھے وہ چور ہیں اور حکومت بےقصور ہے چوروں کا سہولتکارکون ہوا؟ رسوائ پر کوئ کاروائ کریں گے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئیوفاقی کابینہ نے چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے pid_gov MoIB_Official یہ رپورٹ Pain killer گولی کی طرح ہے واہ واہ ہو گی اور نتیجہ کبھی وہ نہیں آئے گا جس کی واہ واہ لی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران سکینڈل: وزیراعظم کی ہدایت پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئیچینی بحران سکینڈل: وزیراعظم کی ہدایت پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی Islamabad Govt Makes Sugar Inquiry Commission Report Public MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبیہ ہر سمگلر کے ساتھ ہی ہوتی ہے.🤔 Daddo charger pls stop we know the truth When things are final she should be taken to task for spreading fake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsSAY NO TO ONLINE EXAMS. TAKE EXAMS WHEN UNIVERSITY WILL REOPENS OR PROMOTE US ON THE BASES OF INTERNAL MARKS. boycottuol SayNoToOnlineExams hecpkofficial fawadchaudhry ArifAlvi Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI wewantjustice
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »