چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں ہیں۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک افسر نے بتایا کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس گھر سے ہی اہم عدالتی امور سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی حالت دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The justice system has long been coronafied, its only the Mr Justice who has been infected now

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn Newsاگر بکاؤ ہے تو اللّٰہ بلا لے اسکو کنجر دو دن بعد تو ٹھیک ہو جاتے ہیں اور غریب مر جاتے ہیں.... ایسا ہے کیوں ہے اس دیش میں....😷😢 🤡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ Judiciary will remain open or close ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں اور حالت کیسی ہے ؟کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی نے چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف دخواست دائر کر دیسندھ ہائی کورٹ میں چیف سیکریٹری سندھ کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا امن مشنز کے عالمی دن پر پیغامآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن پر کہا ہے کہ پاکستانی امن دستے دنیا میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کیلئے کام جاری رکھے گا: آرمی چیفپاکستان یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کیلئے کام جاری رکھے گا: آرمی چیف ISPR COAS Pakistan Commitment Towards Global Peace Unflinching OfficialDGISPR PakistanArmy MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »