چیئر مین نیب کے خلاف خبر چلانے والے چینل کے خلاف حکومت کا بڑا ایکشن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیمرا نے چیئر مین نیب کے خلاف خبر چلانے والے نجی نیوز

چینل کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری شو کاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نے 23تاریخ کو بار بار بریکنگ نیوز میں چیئر مین نیب کی خاتون کے ساتھ مبینہ آڈیو اور ویڈیو ٹیپ چلا کر چیئر مین نیب اور ادارے کو ٹارگٹ کیا ۔نجی نیوز

چینل بار بار دعویٰ کرتا رہا کہ ان کے ہتھک آمیز بیانات کو عوامی مفاد میں نشر کیا گیا ۔تقریباً ایک گھنٹے بعد نے اپنی خبر کی تردید کرتے ہوئے معافی مانگی اور چینل کی مینجمنٹ نے ویڈیو کلپس غیر تصدیق شدہ ہونے پر نشر کرنا بند کردئیے ۔پیمرا نے ایک ہفتے میں چینل سے جواب طلب کر لیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تجزیہ کار حبیب اکرم نے الزامات کے بعد چیئر مین نیب کے رویے کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارحبیب اکرم نے کہاہے کہ جہاں تک میں چیئر مین نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی چیئر مین نیب کے خلاف کیا کرنے جارہی ہے ؟نفیسہ شاہ نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین نیب پرنجی ٹی وی کے شرمناک الزام پر نیب کا موقف آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چیئر مین نیب پر لگائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کی چیئر مین نیب پر مسلسل تنقید ،نیب بھی میدان میں آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے چیئر مین نیب جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز افطار ڈنر میں شرکت کیلئے زرداری ہاﺅس پہنچ گئیں، گاڑ ی کس نے ڈرائیو کی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوز رداری کی PTIAikIftaarKiMaar بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا ھے، کل تک یہ ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے مگر آج سب چور ڈاکو احتساب کے خوف سے اکٹھے ہو گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn Newsپی پی پی اور نون لیگ اپنے کرپشن چھپانے کی لیئی ہمیشہ ایک ساتھ ہوتی ہے کل ایک دوسری کو چور کہنے والی آج ساتھ بیٹھی ہے شرم آنے چائی پی پی پی اور نون والو کو کیا بات کی ہے،زبردست ۔ہمیشہ “ایکدوسرے “کے دکھ میں شریک رہے لیکن کبھی عوام اور ملک کے لئے ایک نہ ہوۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News🤪 اس طرح کی APC.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایران کے خلاف سیکورٹی کونسل کے نام خطسعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں خطے کے اندر ایرانی سرگرمیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عالمی ادارے سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تہران کے تباہ کن رویے کو لگام دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بد عنوان افسران کے خلاف نیب کا گھیرا تنگنیب نے ایس ایس جی سی ایل کے خلاف موصول شکایت کی تصدیق کر لی، گیس کمپنی کے بد عنوان افسران کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیبچیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیب Islamabad ChairmanNAB JavedIqbal PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pid_gov ye b jhoot hy kia. This man's past revealed by Manzoor manzoorpashteen NABChairmanPhoneLeaks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »