چیئرمین پی سی بی کا ناقص وکٹوں پر اظہار ناراضگی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور : نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں غیر معیاری وکٹوں پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ رمیز راجہ نے ذمہ داروں کو سرزنش کے بعد کوالٹی بیٹنگ پچز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے موقع پر ناقص پچز کی تیاری کا سخت نوٹس لے لیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ چھ اکتوبر سے لاہور میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے کوالٹی پچز تیار کی جائیں تاکہ ورلڈکپ کی تیاری کی جاسکے ۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ اگر پچز غیر معیاری ہوں گی تو ان پر کھیلنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ جتنی پچ اچھی ہوگی اتنا ہی اس پر بیٹسمین کو سیکھنے کا موقع ملےگا ۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ اچھی اور جاندار کرکٹ کے لیے متوازن وکٹیں بنانا بہت ضروری ہیں۔ اب تک ان وکٹوں پر صرف ایک ہی مرتبہ 180 رنز بنائے جاسکے ہیں ۔ دوسری جانب اکثر بلے باز بھی ان وکٹوں پر اعتراض کرتے نظر آتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی اے ای سی کی ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے سے ملاقاتویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن( پی اے ای سی) محمد نعیم جو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ ایسا انکشاف ہو گیا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ شدید برہم ہو گئےلاہور (ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں غیر معیاری وکٹوں پر بورڈ سربراہ رمیز راجا سخت برہم ہیں اور انہوں نے ذمہ داروں کی سخت باز پرس بھی کی ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیشنل ٹی20سکواڈز کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ،لون ونڈو کھولنے کا اعلانPCB ab aghar worldcup ki team b Tori mazboot kar le to Kya Hi bat hai... middle order me Malik wo wapis le .or fakhar .wahab ya amir ko b team me len .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بولیاں لگنے کا امکانPossibility of bids for selection of players in PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلانمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 2023 کے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے نے دیانتداری کی مثال قائم کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے عملے کی جانب سے دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی گئی،پی آئی اے عملے نے نو ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »