چیئرمین پشاور زلمی جاوید کا ٹیم کو ڈنر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پشاور زلمی جاوید کا ٹیم کو ڈنر ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار جیت پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ٹیم کو ڈنر دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جیت اور ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت ملنے کی خوشی میں ٹیم پشاور زلمی نے اکٹھے ڈنر کیا۔

اس موقع پر پشاور زلمی کے پورے اسکواڈ نے کامران اکمل کو شاندار کارکردگی پر سراہا جبکہ مینجمنٹ اور ٹیم پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر مبارکباد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کو آج پشاور زلمی کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردولاہور میں قلندرز اور ملتان سلطانزفتوحات کا قحط ختم کرنے کیلیے فکرمند Karachi King win this match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی مشکل میں، 202رنز کے تعاقب میں آدھی ٹیم آؤٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دیکراچی کنگز کے ہاتھوں پشاور زلمی کو شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PZvKK
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکستکراچی: پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے دی، بابر اعظم کو شاندار 78 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کپتان عماد وسیم ARYNEWSOFFICIAL Peshawar tried well Well done both team Awesome match
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »