چہرے پربالوں والی آسٹریلوی لڑکی نے اپنی زندگی کی کہانی شیئرکردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)داڑھی اگرچہ مردوں کا خاصا ہے مگر کچھ عارضے ایسے بھی ہی جن میں مبتلا خواتین کے بھی داڑھی کے بال بڑھنے شروع ہو جاتے ہیں۔ اب تک دنیا میں اس

طرح کے چند کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے ایک 26سالہ مورگن کولمین نامی آسٹریلوی لڑکی بھی ہے۔ مورگن نے جب بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھا تو لڑکوں کی طرح اس کے چہرے پر بھی بال بڑھنے شروع ہو گئے۔

آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی رہائشی مورگن نے بتایا ہے کہ 11سال کی عمر میں میرے چہرے پر بال اگنے شروع ہوئے اور میں شدید کوفت کا شکار ہو گئی۔ میں نے انہیں ختم کرنے کی بہتیری کوشش کی لیکن ناکام رہی۔ میں ریزر سے شیو کرتی مگر پھر بھی مجھے لوگوں کا طنز کا سامنا کرنا پڑتا۔ سکول میں ہر کوئی مجھ پر فقرے کستا۔ بالآخر میں نے اپنی داڑھی کو قبول کر لیا اور شیو کرنی ترک کر دی۔ مورگن نے کہا کہ اس نے 15سال لاحاصل جدوجہد کی مگرچہرے کے بالوں سے نجات نہ پا سکی۔ بالآخر اسے ان بالوں کو قبول کرنا پڑتا اور آج اسے ان پر...

واضح رہے کہ مورگن کولمین ”پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ ‘نامی عارضے میں مبتلا ہے۔ یہ بیماری ہارمونز میں گڑبڑ کے سبب لاحق ہوتی ہے جس میں خواتین کے چہرے پر مردوں کی طرح بال اگنے شروع ہو جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتو، رشی کپور کو شادی میں جوتے اور پتھر کس نے تحفے میں دیے؟بھارتی میڈیا سے گفتگو میں نیتو کپور نے اپنی شادی والے دن کی کچھ یادیں تازہ کیں تفصیلات جانیں:GeoNews RishiKapoor NeetuKapoor لکھ لعنت تمہاری خبروں پہ اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے عمران خان کے جانے کے بعد۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیاتفصیلات کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی رہائشی لوئیس سگنر نے گزشتہ ہفتے برونکس کے جاسا بارٹوسینئر سینٹر میں اپنی 107 ویں سالگرہ منائی، اور اس اہم راز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی محبوبہ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کا تقاضا کرنے اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلتستان سے تعلق رکھنے والی لڑکی بازیاب نہیں کرائی جا سکیبلتستان سے تعلق رکھنے والی لڑکی بازیاب نہیں کرائی جا سکی arynewsurdu بڑا ہی دکھ ہوا ہے یا اللہ کہاں جائیں کس سے مدد مانگیں کس سے فریاد کریں اور کون کرے گا اور کب کرے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملیر اور کورنگی میں خودکشی کے دو واقعات رپورٹ - ایکسپریس اردومتوفی کھلونے فروخت کرتا تھا اور مالی تنگدستی سے پریشان تھا مزید پڑھیے: expressnews ایک اور بھاری بوجھ حکومت پہ تیار ہوجاو وہ بھی جن کی حکومت ہے اور وہ بھی جو اپوزیشن والے ہیں اللہ کے سامنے اس موت کا جواب دینے کے لیے بہت جلد وہ حساب لینے والا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا اور بلاول کی 'پیپلز بس سروس' میں پہلی سواری کی سیلفی وائرلشرمیلا فاروقی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وعدہ پورا ہوگیا ہے مزید پڑھیں:GeoNews PeoplesBusService bilawalbhuttozardari
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »