چھوٹی کرکٹ کی بڑی جنگ کا آج سے آغاز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:57 PM, 16 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے ۔ ایونٹ 17 اکتوبر تا 14 نومبر امارات اور عمان میں

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے ۔ ایونٹ 17 اکتوبر تا 14 نومبر امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا۔

نیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ گروپ اے میں سری لنکا، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور نمیبیا شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلادیش، اسکاٹ لینڈ، پاپوانیوگنی اور میزبان عمان شامل ہے، دونوں گروپ سے ٹاپ ٹو ٹیمیں سپر 12 کے لئے کوالیفائی کریں گی۔پہلے راؤنڈ کا افتتاحی میچ عمان اور پاپوانیوگنی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم اسکاٹ لینڈ کا سامنا کرے گی۔سپر 12 کے گروپ 1 اور گروپ 2 میں پہلے سے 8 ٹیمیں موجود ہیں جس میں گروپ 1 میں انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ 2 میں پاکستان کے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے مقابلے 23 اکتوبر سے شروع ہوں گے جس میں پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضلع اوكاڑہ تحصیل (دیپالپور) دیپالپور میں سر عام کرپشن چل رہی ہے (ٹویوٹا ہائی.ایس) کے اسٹینڈ پر گورنمنٹ کی یومیہ پرچی40 روپے ہے اور وہاں 200+250 روپے وصول.کی جارہی ہے سے وہاں کا جو ملازم (محمد ناصر) جو کہ ایک کرپٹ آدمی ہے اس کو چیک کریں اور (چینچ) کیا جائے آپ سے گزارش ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج موسم کیسا رہے گا۔۔۔ جانیےملک بھر کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں موسم خشک اور سرد رہے گا، جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج زائچہ اپنی پوزیشن بدل رہا ہے اس لئے آج کا دن ملی جلی کیفیت کا حامل رہے گا۔ اس کو خاموشی سے گزارنا ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج دبئی روانگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گاقومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گا PCB T20WorldCup21 NationalSquad CricketTeam UAE CricketMatch MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ، 24 اکتوبر کو بڑا ٹاکرالاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ ہوگیا ہے، پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای پہنچ گئےقومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای پہنچ گئے.ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے ہو رہا ہے، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 24 اکتوبر کو ہو گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »