چکن کھانے کے شوقین افرادکیلئے بری خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں مرغی کی روزانہ کی کھپت 12 لاکھ کلوگرام ہے مگرآج لاہور میں 1 لاکھ 20 ہزار کلو مرغی کے قلت ہوئی ہے۔

لاہور میں مرغی کی روزانہ کی کھپت 12 لاکھ کلوگرام ہے مگرگزشتہ روز لاہور میں 1 لاکھ 20 ہزار کلو مرغی کے قلت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مرغی کی 10 فیصد کم سپلائی کے باعث لاہورکے بعض علاقوں میں مرغی کی قلت ہوئی۔فیڈ کی قیمتوں میں اضافہ اور مرغی کی قیمتوں میں کمی بھی قلت کی ایک وجہ ہے۔ فارمرز نے پروڈکشن کرنا کم کر دی جس کے باعث ابھی قلت کم ہے لیکن اگر گورنمنٹ نے فیڈ کی قیمتوں میں کمی نہ کی تو آنے والے دنوں میں قلت پروان چڑھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »