چکن پھر مہنگا قیمت میں حیران کن اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چکن پھر مہنگا، قیمت میں حیران کن اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایک ہی روز میں 21 روپےاضافے کیساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت 352روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز بھی مرغی کا گوشت تین روپے مہنگا ہوکر 334 روپے فی کلو ہو گیا تھا۔ لیکن آج یکمشت 21 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 352 روپےفی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں بھی 2 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی درجن انڈے 124 روپے میں فروخت ہورہے ہیں۔

خیال رہے کہ ایک ہفتے کے دوران برائلر مرغی سمیت ٹماٹر، سرسوں کا تیل، گھی، آٹا، دودھ، دہی، چاول اورمٹن سمیت 20 اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرسوں کا تیل 11 روپے 92 پیسے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے جبکہ ڈھائی کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں بھی 5 روپے 38 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ مٹن ، تازہ دوددھ، دہی اور باسمتی ٹوٹہ چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہپاکستان میں ایک تولہ سونا کی قمیت 650 روپے اضافہ ہوا ہے اور ایک تولہ سونا کی نئی قیمت 1 لاکھ 28 ہزار600 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 558 روپے مہنگاہوکر 1
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ یونیورسٹی ایکٹ کے تحت جو اختیار آپ کو حاصل ہیں ان کو استعمال کر کے ہمارے 3 سال جو ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ۔کتنے کا ہو گیا؟اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 177.11 روپے سے بڑھ کر 177.47 روپے پر بند ہوا ۔ gm peeps can u help me run up the views
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹی اور پھر والد کی وفات، بھارتی کرکٹر مشکل ترین حالات میں میدان میں جما رہاکرکٹر نے ویڈیو کال پر ڈریسنگ روم کے ایک کونے میں بیٹھ کر والد کی آخری رسومات ادا ہوتے دیکھیں اور میچ کے بعد گھر والوں سے رابطہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ، ڈیلی میل خبر پر قائم، جواب عدالت میں جمعشہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ، ڈیلی میل خبر پر قائم، جواب عدالت میں جمع ARYNewsUrdu اسکو شرم نہیں ایگی کوشش نہ کریں - بڑا چلاک ھے یہ دھیلا اس لئیے کہتا ھے کیوں کہ اس نے دھیلے کی نئ اربوں روپے کی کرپشن کی ھے۔۔پتر تم عوام کو بیوقوف بناتے ۔عوام اب تو جاگی ھے۔۔۔لیکن ڈر ھے پھر لٹ نہ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے دودھ کی قیمت میں ازخود 10 روپے اضافے کااعلانڈیری فارمرزاورریٹیلرزدودھ سرکاری نرخ کے بجائے140 روپے لیٹرفروخت کررہے تھے اب150 روپے کردی ہے،وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں5روپے ،پیٹرول اورڈیزل کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »