چکن تکہ ہانڈی بنانے کا طریقہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجزاء مرغی کی بوٹیاں، بغیر ھڈی کی آدھا کلو گرام نمک حسبِ ذائقہ دیگی مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ فوڈ کلرآدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک

دیگی مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچلیموں کا رس ایک کھانے کا چمچترکیبایک برتن میں چکن کی بغیر ہڈی کی بوٹیاں لے کر اس میں نمک، دیگی مرچ پسی ہوئی، لال مرچ کُٹی ہوئی، فوڈ کلر، گرم مسالا، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیمون کا رس، اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں، جب تمام آمیزہ یکجان ہو جائے تو اسے ایک گھنٹے کے لیے میرینیٹ کرنے کے لیے رکھ دیں۔

اب ایک درمیانے سائز کے برتن میں خوردنی تیل کو گرم کریں جب اچھی طرح گرم ہوجائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔ اب اس میں کریم شامل کریں اور آنچ کم کرکے 5 سے 6 منٹ کے لئے دم دے دیں۔ اب اس میں کٹا ہوا تازہ دھنیا ڈال کر ملائیں اور ایک کٹوری میں سلگتا ہوا کوئلہ رکھ کر 5 منٹ کے لئے دم دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرلڈ گارلک چکن بنانے کا طریقہاجزاء چکن ایک عدد (چار ٹکڑے نمک ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزیدار چکن گارلک اسٹیک پلیٹر بنانے کی ترکیبچکن گارلک اسٹیک پلیٹر نہایت مزیدار ڈش ہے جو گھر میں بھی باآسانی بنائی جاسکتی ہے، اس کی آسان ترکیب سے اسے بنا کر آپ بھی اہل خانہ سے داد وصول کرسکتی ہیں۔ SyedSarfrazBuk3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیخ کباب ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہاجزاء برائے کباب قیمہ آدھا کلو ادرک و لہسن ایک کھانے کا چمچ پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرلڈ گارلک چکن بنانے کا طریقہاجزاء چکن ایک عدد (چار ٹکڑے نمک ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »