چُکیل: سوات کے اپنے فیری میڈوز کی سیر - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس کی خوبصورتی سیاحوں پر سحر طاری کردیتی ہے

اگر اہلِ گلگت بلتستان کو ’فیری میڈوز‘ پر فخر ہے، تو اہلِ خیبر پختونخوا کو بجا طور پر ’چکیل بانڈہ‘ پر فخر کرنا چاہیے، جہاں فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔

گٹ خوا وہ آخری درّہ ہے جہاں فور بائے فور گاڑی کا راستہ ختم اور پیدل سفر شروع ہوجاتا ہے۔ گٹ خوا کے رہائشی اور ہمارے گائیڈ 19 سالہ محمد بلال کے مطابق سیزن میں یہاں سیاحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ ’ہمارا علاقہ حکومتی عدم توجہی کی بنا پر باقی ماندہ دنیا سے کٹ کر رہ گیا ہے۔ اگر محکمۂ سیاحت اور متعلقہ حکومتی و غیر حکومتی ادارے اس طرف نظرِ کرم فرمائیں، تو سیاح گلگت بلتستان کے فیری میڈوز کی کہانی بھول جائیں...

مختلف پرندوں کی آوازیں پہاڑ پر چڑھائی کے اس مشکل مرحلے میں کانوں میں رَس گھولتی رہتی ہیں۔ چوٹی پر پہنچتے ہی حیرت انگیز طور پر ایک وسیع میدان، تاحدِ نگاہ سرسبز و شاداب چراہ گاہ، اس میں چرتے جانور اور چرواہوں کے کچے کوٹھے نظر آتے ہیں جو طمانیت بخشنے کے لیے کافی و شافی ہیں۔ ایسے ہی کسی موقع پر شاعر کے دل سے یہ آواز نکلی ہوگی کہچکیل بانڈہ میں دھوپ اور چھاؤں کے امتزاج کا ایک اور دلفریب منظرکوہِ سجن کی چوٹی صاف نظر آ رہی...

محمد اللہ کاکا نے آگے بتایا کہ ’میری عمر 65 سال ہے۔ 45 سال سے مختلف علاقائی، قومی و بین الاقوامی ٹریکر اور کوہِ پیماؤں کو گائیڈنس دیتا چلا آرہا ہوں۔ مگر اتنے سالوں میں، مَیں نے کسی کی جانب سے بھی کوہِ سجن کو سَر کرنے کے حوالے سے نہیں سنا ہے‘۔خانکو جھیل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - AtifAslam CokeStudio12 WohiKhudaHai India me buht maqbol hy jo larka larki out of country dance krti hy humry mulk ka name maqbol hota sb dance kro mulk ka name Roshan hoga q hum azeem qum hy azeem qum Dance bi krti hy q k hum azeem qum hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

24 سیکنڈ میں حریف کو ناک آؤٹ کرنے والی فائٹرمیانمار کی بوزینا اینٹونیار مکسڈ مارشل آرٹس کو اپنا کریئر بنانا چاہتی تھیں اور اپنے شوق کی تکمیل کے لیے انھیں اپنے قدامت پسند والدین سے دوری اختیار کرنا پڑی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوگل کے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ ہفتے ہونے کا امکانسرچ انجن گوگل کی جانب سے ایپل کے مقابلے میں اپنے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل کے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ ہفتے ہونے کا امکانگوگل کے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ ہفتے ہونے کا امکان Google FiveG SmartPhones Apple
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے تقرر کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn Newsایسی درخواست چور ہی کر سکتے ہیں چیرمین نیب کے خلاف؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے تقرر کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »