چونیاں: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں: 3 بچوں کا قتل،ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ Kasur Shaken Again Bodies Minors Chunian Protest UsmanAKBuzdar GOPunjabPK

بلوچستان میں چارسیکٹرزمیں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: جام کمال

آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں ڈی پی او قصور عبدالغفار، ایس پی انویسٹی گیشن قصور شہباز الہی، ایس پی قدوس بیگ، اے ایس پی ننکانہ، سی ٹی ڈی اہلکار اور اسپیشل برانچ کا ڈی ایس پی شامل ہیں۔ قصور کمیٹی 3 روز میں ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو پیش کرے گی۔

چونیاں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ حراست میں لے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈی پی او قصور کا کہنا ہے حراست میں لیے گئے افراد کے خلاف ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-چونیاں: تین لاپتہ بچوں کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر کسی بھی قسم کا دھواں انسان کی صحت کے لیے مضر ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »