چونیاں میں زیادتی کے بعد 3 بچوں کا قتل،سرچ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں مبینہ زیادتی کے بعد 3 بچوں کے قتل کے معاملے میں

پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، کمیٹی میں ڈی پی او، ایس پی انویسٹی گیشن شامل ہیں ،کمیٹی میں ایس پی

شہبازالٰہی،اے ایس پی ننکانہ،سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ کا ڈی ایس پی بھی کمیٹی میں شامل ہے، جبکہ پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 12 مشتبہ افرادحراست میں لے لیا، زیرحراست افراد کاڈی این اے ٹیسٹ لیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو دن کی خبر رہے گی اور پھر یہی کام جاری و ساری رہے گا۔قصور کا قصہ تو اس سے کہیں بڑا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان کی 13 سال کے بچے سے مبینہ زیادتیپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھینس کالونی میں شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور آشنا گرفتار - ایکسپریس اردومتوفی کی اہلیہ شہنازکے موبائل فون ڈیٹا سے قتل کا معمہ حل ہوا، ہربار بیان بدلتی رہی، سکھن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت مواقع ہیں، وزیراعظمنیو بالا کوٹ سٹی کا محلِ وقوع مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بن سکتا ہے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان پر تشدد کے الزام میں ڈولفن اسکواڈ کے 2 اہلکار برطرف - Pakistan - Dawn NewsGreat decision
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قونصلیٹ آف پاکستان دبئی کے کمرشل قونصلر ڈاکٹر ناصر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہرمنیر طاہر) اچھے افسران اپنے اخلاق، کام سے لگن اور محنت کی وجہ سے لوگوں کے دلوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia GoldRates Business Trade یہ بتائیں خرید کون رہا ھے وہ کونسا ملک ھے جو کساد بازاری کہ باوجود سونا خرید رہا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »