چوری کے ووٹ سے حکومتیں بنتی ہیں نہ چلتی ہیں: مولانا فضل الرحمان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں NeoNewsUR

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چوری کے ووٹ سے حکومتیں بنتی ہیں نہ چلتی ہیں ۔

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی سے مسائل حل نہیں ہوتے ۔ جنوبی وزیرستان کے ساتھ دھاندلی کی گئی ، مردم شماری میں قبائلی آبادی کو کم دکھایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہو گا ۔ حکومت کی جانب سے افغانستان میں مصالحانہ پالیسی اپنائی جانی چاہیے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں شفافیت ، غیرجانبداری سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے ، آزاد جموں و کشمیر کے عوام ووٹ کی حفاظت ہر قیمت پر کریں گے ۔

اپنی ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ایجنٹس روکنے ، پی ٹی آئی کی گاڑیوں میں پولنگ سامان لانے ، فائرنگ اور مداخلت کے قابل مذمت واقعات کی بڑھتی تعداد انتہائی تشویشناک اور شفاف الیکشن کے تقاضوں کے منافی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوریشہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ طاہر زمان کے اہلِ خانہ گھر واپس آئے تو چوری کی واردات کا پتا چلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گینددوبارہ چوری کرلی گئیبہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے کے ساتھ نصب ہاکی اور گیند اگر لکڑی کا L بھی لگا دو گے یہ قوم وہ بھی اکھاڑ لے جاے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوریاولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوری ARYNewsUrdu بھائی صاحب وہ جنگلہ بھی غائب ہو گیا؟؟ یا پرانی تصویر پر خبر بنائ جا رہی ہے؟؟ ایسی عوام کہتی ہے کہاں ہے ریاست مدینہ جو خود چوروں کی تربیت یافتہ چور ہے🤣 Yr hockey ky begair hi saih ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ کیساتھ منسلک ہاکی اور گیند دوبارہ چوریبہاولپور: ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ سے ایک بار پھر ہاکی اور گیند مبینہ طور پر چوری کر لی گئی ہے۔ Aur yeh Awam Kehti hai k hakumat chorr hai sirf,Hum to Haji hain Good job.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ کیساتھ منسلک ہاکی اور گیند دوبارہ چوریHockey and ball attached to statue of former Olympian Samiullah Khan stolen again Jab hockey or ball bazar sy kharid k rakhy gay tu chori hoge ap artificial bnay thori mehnat kry na
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ کیساتھ منسلک ہاکی اور گیند دوبارہ چوریبہاولپور: ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ سے ایک بار پھر ہاکی اور گیند مبینہ طور پر چوری کر لی گئی ہے۔ اب کیا کریں؟ جنگلہ کےباہر چوکیاں بنالیں۔مجسمہ کو دشمن ملک کی ملكیيت قرار دیکر وزارت دفاع کے کنٹرول میں دیں۔ نظم ونسق سنبھالنے کی زمہ داری SSG کو دیں۔ یہی مجسمہ ہی اس تباہ وبرباد قوم کے پرکھنےکو کافی ہے کہ پتھر کو نہیں چھوڑتے تو زندہ انسانوں کیا حشرنشر کرینگے۔ ہم زندہ قوم ہیں شرمندہ قوم ہیں۔ شٌکر کریں کہ وردی اصلی نہیں ھے.. ورنہ کتنا بُرا لگتا سمیع بھائی کا بے لباس مجسمہ... جناب ارباب اختیار نے جنگلہ لگایا تھا وہ کہیں نظر نہیں آ رہا پرانی تصویر تو نہی کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »