چودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ تبلیغی جماعت پرامن تنظیم ہے۔ مبلغین کیساتھ ناانصافی کرکے اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔

چودھری پرویز الہیٰ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تبلیغی جماعت کیساتھ سے کوئی ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تبلیغی جماعت پرامن ضرور لیکن لاوارث نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے احباب کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بھی رابطہ کیا ہے۔ افسوس سندھ میں عمل ہو گیا لیکن پنجاب حکومت کو آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن بھیجنے کے باوجود کوئی عمل نہیں ہوا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے سوال اٹھایا کہ کیا کورونا وائرس یورپ، امریکا اور اٹلی میں بھی تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہوا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا،اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا پر پارلیمانی صحت Chor machaye shor🔥🔥🔥🖕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری فواد کا عالمی وبا سے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فورم تشکیل دینے پر زورچودھری فواد کا عالمی وبا سے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فورم تشکیل دینے پر زور fawadchaudhry CoronaVirusPandemic InternationalForum Form Stressed pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ،متحد ہونے کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ،متحد ہونے کا ہے ،کورونا کو شکست دیں گے تو حکومت اور اپوزیشن چوہدری صاحب یہ بات اپنے پٹے خان کو سمجھا دو۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائرس انسانوں کامشترکہ دشمن ہے، سب نے اس کا مقابلہ کرنا ہے، فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ سے پروپیگنڈے کا مقصد ملک میں مسلکی منافرت اور فساد پھیلانا ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپین کی ایمرجنسی ہیلتھ کمیشن کا سربراہ بھی کورونا کا شکار - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا: شاہ سلمان کا بڑا اقدام، عالمی ادارہ صحت سعودی عرب کا معترفکرونا: شاہ سلمان کا بڑا اقدام، عالمی ادارہ صحت سعودی عرب کا معترف ARYNewsUrdu Is ne corona se shadi ker li kia?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »