چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ویب ڈیسک)  پنجاب اسمبلی  کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے

دنیا نیوز کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن لیڈر جیسے بیانات سے حکومت کی اپنی سیاسی پوزیشن کمزور ہوتی ہے، اپوزیشن کی حکمت عملی ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ حکومت کو مشتعل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دے، اتحادی جماعتوں نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دے کر اس کو اپوزیشن کے پنجوں سے چھڑایا ہے، اپوزیشن جیسے بیانات سے

انتظامی مشینری کا مورال ڈاؤن ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی حکومت کے خلاف ہمیشہ یہی حکمت عملی ہوتی ہے کہ ہر مسئلے پر حکومت کو زچ کرے، حکومت کی سلامتی اور بھلائی اسی میں مضمر ہے وہ اپوزیشن کے جال میں نہ آئے، حکومت کو عوام نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا، جس میں ابھی پونے دو سال باقی ہیں، اپوزیشن اگر جمہوریت پر یقین رکھتی ہے تو اس کو چاہئے کہ حکومت کے اس عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے کیس کی براہ راست سماعت ہونی چاہیے: فواد چودھریAgreed if you can
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »