چنیوٹ: چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ: چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، 5 زخمی Chiniot RoofCollapsed People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کردیا۔چنیوٹ میں چھتیں گرنے کے 2 مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ ٹھٹھہ بالا راجہ میں مکان کی چھت گرنے

سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ دوسرا واقعہ چک نمبر 134 میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے دو مریضوں کی پاکستان میں تصدیق - ایکسپریس اردوکوروناوائرس کی ملکی سطح پر تصدیق کے ساتھ ہی صوبائی حکومتوں نے وائرس سے نمٹنے کیلیے طبی سہولتوں کے فقدان کا اعتراف کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیلاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمی Lahore PunjabUniversity Fight People Injured Students pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیپنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں کئی طالب علم اور گارڈز زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »