چنگان پاکستان نےایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

26/01/2022 10:29:00 AM

قیمتوں میں اضافے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی متوقع، کار...;

Samaatv, Changan

چنگان کے ایک ڈیلر نے بتایا کہ کار کمپنیوں نے حکومت کی جانب ٹیکس بڑھائے جانے کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اضافے کے بعد قیمتیں کیا ہو گئیں؟جانئےsoniakarama1 کی رپورٹ میں SamaaTV

قیمتوں میں اضافے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی متوقع، کار...;

- Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoSAMAA |Sonia KaramatPosted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoوفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے بعد چنگان پاکستان نے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

چنگان کےڈیلر کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جنوری 2022 سے ہوچکا ہے اور نئی قیمتیں 15 جنوری سے پہلے کیے گئے تمام جزوی اور مکمل ادائیگی کے آرڈرز پر بھی لاگو ہوں گی۔کمپنی نے قیمتوں میں کم از کم 65 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 30 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔

مزید پڑھ:
SAMAA TV »

\u0633\u0627\u0641\u0679 \u0688\u0631\u0646\u06a9\u0633 \u0633\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0633 \u062d\u062f \u062a\u06a9 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0645\u0646\u062f

\u0627\u06af\u0631 \u0622\u067e \u0627\u0646 \u0645\u0634\u0631\u0648\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0639\u0627\u062f\u062a \u0628\u0646\u0627 \u0644\u06cc\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u067e\u06be\u0631 \u0627\u0646 \u062e\u0637\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0631\u06c1\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u0626\u06d2\u06d4 مزید پڑھ >>

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad MFarooq86383058

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Sonia Karamat Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours ago وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے بعد چنگان پاکستان نے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ چنگان کےڈیلر کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جنوری 2022 سے ہوچکا ہے اور نئی قیمتیں 15 جنوری سے پہلے کیے گئے تمام جزوی اور مکمل ادائیگی کے آرڈرز پر بھی لاگو ہوں گی۔ کمپنی نے قیمتوں میں کم از کم 65 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 30 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ چنگان ایلسون 1.فیصل آباد:تنازعہ حل نہ ہوسکا، پاور لومز فیکٹریاں 20ویں روز بھی بند فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی یونٹ والی بجلی اور دھاگے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ لومز مالکان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پاور لومزکے لیے بجلی اور دھاگے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں اور فیکٹریاں پیداواری لاگت کے باعث بند ہونے لگی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں.بریکنگ :- کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا بریکنگ :- شرح سود 9.بند کریں لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑھوتری کا تسلسل جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعدادا و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 25 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 176 روپے 24 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 49 پیسے ہو گئی ہے۔ Interbank closing.

3 ایل ایم ٹی کمفرٹ کی قیمت 65 ہزار روپے اضافے کے بعد اب 24 لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔ چنگان ایلسون 1.5 ایل ڈی سی ٹی کی قیمت میں 70 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ ویریئنٹ اب 27 لاکھ 40 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔ چنگان ایلسون 1.5 ڈی سی ٹی لومیئر کی قیمت میں بھی 75 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ گاڑی اب 29 لاکھ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ چنگان کاروان ایم پی وی کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے اضافے سے 17 لاکھ 90 ہزار روپے ہوچکی ہے۔ چنگان کاروان ایم پی وی پلس کی قیمت1 لاکھ 30 ہزار روپے سے بڑھ کر اب 19 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ تاہم چنگان ایم 9 لوڈر پک اپ کی قیمت 15 لاکھ روپے پر برقرار ہے۔ کمپنی نے اگست میں ایلسوین کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں 1لاکھ 20 ہزار روپے کا اضافہ کیا تھا لیکن حکومت کی مداخلت کے بعد اسے یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ تاہم نومبر میں پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی ایک نئی لہر دیکھی گئی اور تقریباً تمام کمپنیوں نے شپنگ کے بڑھتے ہوئےاخراجات اور ڈالر کی قیمت میں اضافےکے بعد گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں۔چنگان پاکستان نے نومبر میں قیمتوں میں 2 لاکھ 75 ہزار روپے تک اضافہ کیا تھا۔ چنگان کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا؟ چنگان کے ایک ڈیلر نے بتایا کہ کار کمپنیوں نے حکومت کی جانب ٹیکس بڑھائے جانے کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اگر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ کار ڈیلرز نے توقع ظاہر کی کہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے فروخت میں کمی آسکتی ہے کیونکہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ممکنہ صارفین کی قوت خرید کم ہوتی جارہی ہے۔ واضح رہے کمپنی نے گزشتہ 2 مہینوں میں گاڑیوں کی قیمتوں میں 4 لاکھ 5 ہزار روپے تک اضافہ کیا ہے۔ دوسری جانب ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسمبلرز (اے پی ایم اے) کے چیئرپرسن محمد صابر شیخ نے سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کیش سیلز متاثر ہو سکتی ہے، کیونکہ قیمتیں بڑھ جانے سے ان کی قوت خرید پر اثر پڑتا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدشدہ گاڑیوں کے ڈاکومنٹیشن کے عمل میں ان دنوں کافی وقت لگ رہا ہے، جس کی وجہ سے کم درآمدی گاڑیاں ملک میں فروخت ہورہی ہیں اور گاڑیاں بنانے والے درآمدی گاڑیوں کی کمی کا فائدہ اٹھا کر قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔ تازہ ترین .8فیصد رہا،گورنراسٹیٹ بینک بریکنگ :- رواں مالی سال جی ڈی پی ساڑھے 4فیصدرہے گی،رضاباقر اہم موضوعات.