چند مٹھی بھر لوگ حکومتی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

چند مٹھی بھر لوگ حکومتی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

5 گھنٹوں پہلے

چند مٹھی بھر لوگ حکومتی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پر بعض لوگ اپنی اپنی مرضی کا رنگ بھر رہے ہیں۔ اختلاف پیدا کرنے والے لوگ سن لیں، انہیں مایوسی ہوگی۔ بیوروکریسی اور عوامی نمائندوں کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے خود اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنہوں نے کل صفیں ڈالی تھی وہ اپنے مگرمچھ کے آنسو پونچھ لیں، ان کے بین کوئی نہیں سنے گا۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کیہ عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے غصہ بھی آ جاتا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری کسی کیساتھ ذاتی دشمنی ہے۔ رمضان بازار میں جس طرح میں کھڑی تھی افسر کو بھی اے سی والی گاڑی میں بیٹھنے کے بجائے وہاں کھڑا ہونا چاہیے تھا۔

’آئرن مین کی کسے ضرورت ہے جب خدا نے ہمیں آئرن لیڈی سے نوازا ہے‘ - BBC News اردو ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسی نیشن شروع - ایکسپریس اردو سعودی عرب میں تراویح اور قیام اللیل کو عشا کے ساتھ ادا کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

انہوں نے کہا کہ ہم ایک ہی گاڑی کے سوار اگر آپس میں گتھم گتھا ہوں گے تو گاڑی منزل پر نہیں جائے گی۔ میں نے جان بوجھ کر ردعمل نہیں دیا۔ چیف سیکرٹری کو حقائق مسخ کرکے بتائے گئے، پروٹوکول میرا مسئلہ نہیں ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سے میں نے کیا پروٹوکول لینا تھا، اس بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا، میں رمضان بازار میں عثمان ڈار کے ووٹرز کا تحفظ کرنے گئی تھی۔ اسلام آباد میں بیٹھ کر حلقے کی عوام کی مشکلات کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، انھیں بھی حقائق شاید مسخ کرکے بتائے گئے۔ جب عثمان ڈارکوعوام کے استحصال کا پتا چلے گا تو وہ بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہونگے۔

مزید پڑھ: Dunya News »

موجود ٹیم کمبی نیشن کےساتھ مستقبل میں مشکل ہوگی،انضمام

کبھی کبھار شکست ہوجانا بڑی بات نہیں...;

Tun k rakho ina nu PakistanLovesImranKhan سب سے بڑی بدنامی فردوس ہے خان کی کپتی گلو بٹنی !! muthi apke size k nhe hoge phr.