امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور پاکستان میں اس دوا کی تیاری کیلئے ایک دوا ساز کمپنی کو لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔
معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس کی ابھی ویکسین ہےنہ کوئی مستندعلاج ہے، تاہم امریکی دواساز کمپنی نےدوابناکرکہاہےیہ کوروناکی مؤثردواہے،7مارچ کووزیراعظم نے اس امریکی دواسازکمپنی کےحکام سےمیٹنگ کی ہے، بتایاگیاہےدواکےاستعمال سےمرض کی شدت میں30فیصدکمی آئی ہے۔
ظفرمرزا نے کہا کہ اس امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنی بی ایف بائیوسائنسز کو کورونا کی یہ دوائی بنانے کی اجازت دے دی ہے، دنیامیں5کمپنیوں کولائسنس دیاگیاہےجویہ دوابناسکیں گے، چندہفتوں میں پاکستان میں اس دواکی تیاری شروع ہوجائےگی، پاکستان سےیہ دوا127ممالک کو برآمد بھی کی جاسکےگی، دواکانام ری میڈیسویرہے جو انجکشن کی صورت میں ہے۔
ظفرمرزا نے بتایا کہ آنیوالےدنوں میں کورونامریضوں کی تعدادبڑھنےکاامکان ہے، کوروناوباکیخلاف صف اول میں لڑنےوالےڈاکٹرز،نرسز،پیرامیڈیکل کاتحفظ ناگزیرہے، انفرادی حفاظتی سامان پرمکمل آگہی،درست استعمال حفاظت وبہتری کیلئےبہت ضروری ہے، ہم آج ہیلتھ ورکرزکیلئےپہلاٹریننگ پروگرام شروع کررہےہیں۔
Right
tiari tu jb shuru ho gi pehly treatment tu btain exact ha kia
شروع ہوجائےگی؟ جب تیار ہوجائے تو ٹسٹ عمران خان اور اسکی کابینہ پر کرنا۔ اللہ آپ سب کو قبر کی سکون نصیب کرے آمین یا رب العالیمن
Shafqat mehmood apne naam ki thori laaj rakho aur UNi students k liye apni kuch shafqat dikhao plzzzz 🙏 Uni affiliated ki supply pas kar do kam se kam
IffiViews افی بھائی حونصلہ کرو
ہاہاہا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »