چمن بارڈر جانے والا افغان شہری واپس کراچی آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

افغان لڑکا چمن بارڈر پولیس کے خرچے پر گیا اور اپنے خرچے پر واپس کراچی آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے حکام کراچی سے افغان لڑکے کو چمن لے کر گئے لیکن لڑکا کوئٹہ سے کوچ میں بیٹھ کر واپس کراچی آگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کو لے جانے والے اہلکاروں کی لاپرواہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز تک 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افغانستان واپس جاچکے ہیں۔ 8 نومبر کو 4 ہزار 119 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، 251 گاڑیوں میں 702 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔ اب تک کل 207,758 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئےترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش، خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئےترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش، خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکو ڈکیتی کے دوران ایساکون سا کام کر گئے کہ جس نے سنا ہنسنے پر مجبور ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ڈاکو ڈکیتی کے دوران شہری کی بازار سے لائی روٹیاں بھی ساتھ لے گئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں ڈاکووں نے شہری کو گھر کے باہر گھیر لیا اور قیمتی موبائل فون، نقدی کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل بھی لے گئے۔ شہری بازار سے روٹیاں لا کر گھر میں داخل ہو رہا تھا جس کے دوران ڈکیتی ہوئی، ڈاکو شہری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین: 6 ماہ سے شاپنگ مال میں چھُپ کر رہنے والا شہری گرفتارنامعلوم نوجوان نے عمارت میں ایک ویران سیڑھی کے نیچے سونے کیلئے ایک خیمہ نصب کر رکھا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال میں پانی کا بحران سنگین ہوگیاکراچی : شہر قائد کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال عباسی شہید اسپتال میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا اور واش رومز میں بوتلوں میں پانی فراہم کیا جانے لگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان عبوری حکومت تند و تیز بیانات نہ دے، غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دورا ن انہوں نے کہا کہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کو کچلنا جانتے ہیں، قوم اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »