چرچ سے ملحق قبرستان میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی کو چرچ سے ملحق قبرستان میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک آدمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ دی سن کے مطابق اس

لڑکی کی عمر 20کی دہائی میں بتائی جا رہی ہے جس نے پولیس کو کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ملزم نے اسے برطانوی شہر ریڈنگ کے مضافاتی علاقے وائٹنی میں واقع ایک قدیم چرچ یارڈ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ رات گئے ساڑھے 3بجے پیش آیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے جس ملزم کی نشاندہی کی ہے وہ ایک 22سالہ نوجوان ہے جسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ جائے واردات سے ملنے والے نمونے بھی فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔ پولیس کی طرف سے لوگوں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ اگر کسی کے پاس اس واقعے سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں باکسر عامر خان کو جہاز سے زبردستی کیوں اُتار دیا گیا؟نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اس کے ایک ساتھی کو فیس ماسک اچھی طرح نہ پہننے پر امریکن ایئرلائنز نے اپنی پرواز سے اتار دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاکجوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردوراہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورنگی اور موسمیات میں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ملزمان فرار - Abb Takk Newsکراچی: کورنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ واردات کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں اللہ والی مسجد کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فار ئرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان کی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »