چراغ۔۔۔ یادوں کے (پہلا حصہ) - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چراغ۔۔۔ یادوں کے (پہلا حصہ) -

تو یہ انجانا پن بھی ختم کرتا چلوں۔ زندگی کی ناؤ ساحل کی طرف بڑھتی چلی جا رہی ہے، لیکن اس یادداشت میں چراغ کا تذکرہ اس لیے آیا کہ بچپن سے چراغ اور موم بتیوں سے کھیلتا رہا۔

سنہ53 میں جب پہلی جماعت تھی تو ہر چیز مشاہدے میں تھی، مگر جب دسویں جماعت میں آیا، بچوں کی فیس میں تاخیر ہونے پر انتظامیہ کا رویہ دیکھا تو بڑا ہی افسوس ہوا۔ اسی دوران ایک روز میرا دوست جو میری ہی سیٹ کے قریب بیٹھا تھا کہنے لگا کہ ’’آؤ، انیس صدرگھوم کے آتے ہیں‘‘ اس زمانے میں صدر صاف ستھرا علاقہ ہوتا تھا۔ یہاں کرسچن اور پارسی بڑی تعداد میں رہائش پذیر تھے۔ بسیں بھی اصول سے چلا کرتی تھیں جب وکٹوریہ روڈ پر پہنچا تو سڑک پر ایک بورڈ تھا جس میں اشارہ بنا ہوا تھا “Volks Library”...

میں اور میرے دوست عبدالستار محمدی یہ سوچ کر وہاں گئے کہ اب ڈھیر ساری کتابیں جو بھی مفت ملیں گی انھیں لے لیں گے اور دیکھیں گے کہ دنیا کے دوسرے ملکوں کی تہذیب و تمدن، تعلیم اور رہائش کے کیا طریقے ہیں۔ اس زمانے میں Cell Phone نہیں ہوتے تھے اور لینڈ فون البتہ کسی کسی گھر میں ہوتے تھے۔ ہم دسویں جماعت میں پہنچ گئے تھے۔ اسی لیے ہمیں نویں جماعت نے فیئر ویل پارٹی دی تو دوستوں کے گھروں کے پتے اور کسی کا فون ہوا تو اس کا نمبر لے...

اتفاق کی بات ہے کہ چند ماہ بعد اسسٹنٹ پروفیسر کی جگہ کا اخبار میں اعلان ہوا اور حسن عادل صاحب نے والد صاحب کو اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے نیشنل کالج میں جاب دے دی۔ مجھے بھی والد صاحب نے نیشنل کالج میں فرسٹ ایئر سائنس میں داخل کروا دیا۔ اسی دوران میں نے چند ٹیوشن پڑھانے کا انتظام کرلیا اور ایک فری کوچنگ سینٹر لیاقت آباد میں کھولنے کا اہتمام کرلیا جو نویں جماعت کے سائنس کے طلبا کے لیے مخصوص تھا۔

اگر آپ کے پاس کبھی ٹائم ہو تو میڈیکل کالج کی کینٹین میں دو بجے کے بعد آجایا کریں۔ وہاں ہمارے اور بھی ساتھی ہوتے ہیں۔ جن میں ڈاکٹر شیر افضل ملک ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ آپ ان سے علمی استفادہ کرسکتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ آپ بہت سلیقے سے اردو بول رہے ہیں۔ آپ ڈبیٹنگ میں حصہ لیجیے تو اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ باتیں سن کر مجھے Volks Library کے صاحبان یاد آئے۔ وہ دونوں حضرات تو چلے گئے مگر دماغ کا دائرہ بدل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا پر قبضے کے ترک خواب چکنا چور ہونے والے ہیں: لیبیئن نیشنل آرمیلیبیا میں ترکی کی حمایت یافتہ قومی حکومت کی جانب سے سرت شہر میں اضافی فوجی نفری بھیجے جانے کے بعد لیبیا کی ’لیبیئن نیشنل آرمی‘ نے خبردار کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائیاوکاڑہ : پانچ شادیاں کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بیچ بازار درگت بنا ڈالی اور الزام لگایا کہ جمال نامی شخص جائیداد کا جھانسہ دیکر خواتین سے شادی کرتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »