چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

مینجنگ ڈائریکٹر ایرانی ریلوے سعید رسولی نے کہا کہ یہ ریلوے ٹریک 628 کلومیٹر لمبا ہوگا، حکومت چابہار بندرگاہ کی گنجائش کو موجودہ 25 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 8.5 ملین ٹن کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ریلوے راہداری روس اور ہندوستان کے درمیان اشیاء کی نقل و حمل کے لئے بھی استعمال ہوسکتی ہے۔ چابہار کو زاہدان سے جوڑنے کے بعد یہ ریلوے ٹریک بعد میں افغانستان کے علاقے زرنجی سے جوڑا جائے گا جس سے سامان افغانستان سے زاہدان اور پھر چہا بہار کی بندرگاہ اور وہاں سے بھارت باآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسان اور بندر کے درمیان کی ایک مخلوق!میں نے آج تک جتنے کالم جانوروں پر لکھے ہیں شاید ہی کسی اور موضوع پر لکھے ہوں یا زیادہ سے زیادہ جانور نما انسانوں پر لکھے ہوں گے۔ شاید اسی لئے جعفر بلوچ مرحوم نے ایک جگہ لکھا تھا کہ .. . تحریر: عطا ء الحق قاسمی کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولٹری فیڈ کیس: چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن کے درمیان دلچسپ مکالمہپولٹری فیڈ کیس: چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن کے درمیان دلچسپ مکالمہ Islamabad IHC ChiefJustice AitzazAhsan AtharMinallah PoultryFeedCase Conversation pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اطہر اور اعتزاز احسن کے درمیان دلچسپ مکالمہاسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر، سابق سینیٹر و ممتاز قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے پولٹری فیڈ کیس میں ویڈیولنک کے ذریعے دلائل دیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے خسارہ کیس: سپریم کورٹ کا شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہاراسلام آباد:   سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس میں شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا وزیر ریلوے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »