چاول کے کاشتکاروں کو 1 ہزار ہیپی سیڈر مشینیں دی جائیں گی: وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چاول کے کاشتکاروں کے لئے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہوائی آلودگی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کو ایک ہزار ہیپی سیڈر مشینیں دی جائیں گی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عث

مان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ‏چاول کی فصل کے بعد اگلی فصل کے لیے کھیت تیار کرنے کے لیے کسان جلدی میں فصل کی باقیات کو جلا دیتے ہیں، فصل کے باقیات جلانے سے ہوائی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ‏اس وقت محکمہ زراعت کے پاس صرف چالیس ایسی مشینیں ہیں، ہم کسانوں کی رہنمائی کے لیے سیشنز کا بھی انعقاد کر رہے ہیں، تاکہ کسانوں کو ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں آگاہی دی جائے اور باقیات کو آگ لگانے سے روکا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😜😜😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کو شہید کیے جانے کے واقعے کو 27 برس بیت گئےنئی دہلی: بھارت کے شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کیے جانے کے واقعے کو 27 برس بیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق 6 دسمبر 1992 میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد کو شہید کرکے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاں Turkey Russia MissileSystem Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو 16 ماہ گزرنے کے بعد ہی کیوں الیکشن کمیشن کے سارے معاملات یاد آئے۔۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »