چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات

12/08/2022 7:18:00 PM

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات , باہمی دلچسپی و انتظامی امور، سیاسی

Cmpunjab

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات تفصیل: CMPunjab ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry InsafPK

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات , باہمی دلچسپی و انتظامی امور، سیاسی

, باہمی دلچسپی و انتظامی امور، سیاسی صورتحال اور پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال,کل کے جلسے کے حوالے سے بھی بات چیت , فواد چودھری اور شفقت محمود بھی اس موقع پر موجود تھے , عمران خان نے پنجاب حکومت کے کاروباری مراکز کےلئے  اوقات کار کی پابندی ختم کرنے کے  اقدام کو سراہا , عمران خان نے پنجاب کے عوام کیلئے احساس راشن رعایت پروگرام کے اجراء کے اقدام کی تعریف کی, عمران خان نے محرم الحرام خصوصا یوم عاشور پر  بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو قابل تحسین قرار دیا.پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔سارہ احمد نے بچوں سے بھیک منگوانے اور تشدد کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا کردار خصوصی اہمیت رکھتا ہے -بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو سپورٹ کریں گے -چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک بڑھانے کی ضرورت ہے- سیرالیون میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے، تشدد سے دو پولیس اہلکار ہلاک چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ  بچوں پر تشدد اوران سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں - ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی وقت کا تقاضا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورومیں رہنے والے بچوں کی دیکھ بھال کے ہر ممکن وسائل مہیا کریں گے۔ وزیراعلی چودھری پرویز الہٰی نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی کارکردگی کو سراہا۔ شیئر کریں:.ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے میدان میں اتر آئے  ضمنی انتخابات لڑنے کیلئے 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کرلئےگئے۔ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان کی شکل میں ایک امیدوار بیک وقت 9 حلقوں سے انتخاب لڑے گا ۔عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سے میدان میں اتریں گے این اے 22, این اے 24, این اے 31, این اے 45 سے عمران خان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے این اے 108, این اے118, این اے 237, این اے 239 اور این اے 246 میں ضمنی انتخاب بھی کپتان خود انتخاب لڑیں گے ۔واضح رہے سپیکرقومی اسمبلی نے 131 میں سے ان 9 جنرل نشستوں سے منتخب اراکین کے استعفیٰ منظور کئے تھےالیکشن کمیشن نے ان 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈیول جاری کررکھا ہے ۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈیول کے مطابق ان 9 حلقوں میں انتخاب 25 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا.الٰہی نے کہا کہ  پاکستان ایک پر امن ملک ہے جو اپنے ہمسائیوں کے ساتھ اچھے ، دوستانہ تعلقات چاہتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے ملاقات کی اور پرویز الٰہی کو  منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔امریکی قونصل جنرل نے  وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اعتراف اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں، پنجاب حکومت امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں،  پاکستان میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کوآئین کے مطابق یکساں حقوق حاصل ہیں، ہماری حکومت لوگوں کی فلاح وبہبود کو محور بنا کریکساں ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ  امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید :.

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات خصوصا احساس راشن رعایت پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی , وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کو صوبے میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے آگاہ کیا. .

مزید پڑھ:
Waqtnews »

'Nouman Khan The Legend' jins tabdeel karwa kar 'Naira Khan' bann gaye

'نعمان خان دی لیجنڈ' جنس تبدیل کروا کر 'نائرہ خان' بن گئے#NoumanKhan #transgender #NairaKhan مزید پڑھ >>

ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry InsafPK

بچوں پر تشدد اور بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاببچوں پرتشدد اوران سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاب Lahore CMPunjab ChPervaizEIahi NCRC_Pakistan SarahAhmad_PTI GovtofPunjabPK Punjab

13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار  ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے میدان میں اتر آئے

پاکستان پرامن ملک ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں چودھری پرویز الٰہی کی امریکی قونصل جنرل سے گفتگولاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  سے امریکہ کے قونصل جنرل  ولیم کے میکانیول  نے ملاقات کی ، وزیر اعلیٰ پرویز

اسپیکر قومی اسمبلی نےرکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دے دی۔اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دے دی۔قومی اسپیکر قومی اسمبلی نےرکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دے دی۔ بس نشست خالی نہیں ہوئی تو اسحاق ڈار کی نہیں ہوئی

شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کیا گیا سفاکانہ اور غیر قانونی اغواء کی مذمت کرتا ہوں عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بجلی بچاؤ مہم ختم کرنے کے احکامات کاروباری اوقات کار سے پابندی ختموزیر اعلیٰ پنجاب کے 'بجلی بچاؤ مہم' ختم کرنے کے احکامات ، کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم