پے رول پر رہائی، مریم نواز کی والد نواز شریف سے سروسز ہسپتال میں ملاقات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مریم نواز کی ڈاکٹرز کی موجودگی میں والد سے تقریباً ایک گھنٹے تک ملاقات جارے رہے گی، نیب ذرائع NawazSharif MaryamNawaz DawnNews

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اجازت ملنے کے بعد سروسز ہسپتال میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔

اس موقع پر مریم نواز نے پروفیسر محمود ایاز اور ڈاکٹر طاہر شمسی سے بھی ملاقات کی اور والد کی میڈیکل رپورٹس کے بارے میں معلومات حاصل کیں جبکہ ڈاکٹرز نے انہیں نواز شریف کی رپورٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز نے والد سے ملاقات کے لیے باقاعدہ درخواست دی جس پر انہیں پے رول پر ہسپتال جانے کی اجازت دی گئی۔ڈاکٹرز نے نواز شریف کے خون کی ٹیسٹ رپورٹس غیرتسلی بخش قرار دے دیں

مسلم لیگ کے قائد کے پلیٹلیٹس خطرناک حد تک کم ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak maryam pay onkay baap ka saya rakhaiy amin siyasi ikhtlafat apni jaga magar kisi ki bemari ko mazaq na baiy

قانون نا ٹوٹے نا بد نام ھو بس۔۔۔۔ورنہ عوام کے لئے نوازشریف کو زرداری کو مریم کو آزاد کرانہ کیا بڑی بات ھے؟

لعنت ہے اس کنجر پر جس کے حکم سے ایک ایسے جج نے رہا کیا جس چند گھنٹے پہلے انکار ہلکر چکا تھا۔ یہی لوگ میرے ملک کے آئین قانون اور عوام کے اصل دشمن ہیں

Ya Allah Nawaz Shareef ko jhaum main jaga de ameen 😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی پیرول پر رہائی، نواز شریف سے ملاقاتمریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر والد نواز شریف کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال پہنچ گئیں Extend her parole for 15 days she may also be investigated for any slow poisoning.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کوزہر دینے کا الزام نہیں لگایا ،حسین نواز نے وضاحت کردیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاکہ میں نے نواز شریف کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کےلئے وزارت داخلہ کو درخواست بھیج دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نوازنے نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی سروسز اسپتال میں نواز شریف سے ملاقاتمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات ڈاکٹرز کی موجودگی میں کی ہے، مریم نواز نے ایم ایس سروسز اسپتال محمود ایاز اور طاہر شمسی سے بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »