پی ڈی ایم والے آج فضل الرحمان سے پہلے تقریر کرالیں،شبلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم والے آج فضل الرحمان سے پہلے تقریر کرالیں،شبلی

Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 20 mins agoوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکساتن ڈیموکریٹک صرف شو کر رہی ہے، جس میں پاور نہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے، جس میں پاور نہیں۔ ان کی نہ کوئی سمت ہے، اور نہ ان کے نظریات ایک ہیں۔ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sibli nay apnay bap ka nam doupdia hay is jasa fozul admi nahi dekha

شغلی فراز نے اچھا شغل میلہ لگایا ہوا ہے

کیوں....؟ پھر تجھے نیند آۓ گی... حوصلہ رکھ.. چند دنوں کی تو بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی والے پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کررہے ہیں،فوادکارساز سانحہ کا ٹوئٹ میں...; I never compromise on my country and religion because I am Pashtun . If I had to kill my brother for the sake of the country, I would not think of it even before I was killed. Because I love my homeland more than bloody relationships. PakistanZindabad پاک_فوج_میرے_دل_میں Big lier کیا چوہدری صاحب اسی ٹی ٹی پی کی بات کر رہے ہیں جس کے احسان اللہ احسان کے گرفتاری کے بعد ٹی وی پر انٹرویو چلے اور پھر اسے انہی کی حکومت میں حراست سے بھگا دیا گیا اور ان میں اتنی جرات نہیں کہ پوچھ سکیں اسے کس نے بھگایا..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے بینر تلے دراصل اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیںشبلی فرازپی ڈی ایم کے بینر تلے دراصل اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،شبلی فراز ShibliFaraz SenateSession Addressed MoIB_Official gop_info PTIofficial shiblifaraz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا پاور شو ،جلسے کی تیاریاں مکملپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے پلیٹ فارم سے حکومت مخالف تحریک کا پہلا پاور شو آج گوجرانوالہ میں ہوگا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جامعہ اشرفیہ لاہور ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہوئی، وزیرداخلہاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ جس نے جانا ہوگا تو کنٹینر اسے نہیں روک سکے گا ،کنٹینرصرف گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے گئے ہیں، آدمی روکنےکیلئے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ : پی ڈی ایم کے جلسے میں پہلوان بھی رنگ جمانے پہنچے ہیںجناح اسٹیڈیم میں پنڈال سجنے کوتیار ہے پہلوان بھی تیار اور کارکنان بھی تیار ہیں، جلسہ گاہ میں سج دھج کر پہنچنے والے پہلوان باپ بیٹا ارحم کہتےہیں کہ مہنگائی نے پہلوانوں کوبھی شدیدمتاثر کیا اوروہ اسی لئے جلسے میں شرکت کےلئےباہر نکلے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم ظالم حکمرانوں سے نجات دلائے گی، بلاولوزیر آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان،مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کیساتھ ملکرپاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ Abu ki corruption bchao
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »