پی ڈی ايم اسٹیئرنگ کمیٹی کی استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزيشن اتحاد پی ڈی ايم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کی حمایت میں سفارشات کی منظوری دے دی ہے SamaaTV

Posted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 40 mins ago

اپوزيشن اتحاد پی ڈی ايم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کی حمایت میں سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں سینیٹر میر کبیر، حافظ حمداللہ، کاشف رندھاوا اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شریک ہوئے۔

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے اتفاق کیا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ بھی کرنا چاہيئے اور اسمبلیوں سے استعفے بھی دینے چاہئیں۔اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیر کو ہونے والے پی ڈی ايم سربراہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی جس میں مارچ اور استعفوں کے وقت کا تعین کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے چور ایک مقام پر اکٹھے بیٹھے ہیں

On 25 August 2018, Muhammad Qasim saw a large portion of the earth in Pakistan sinks and people are in despair. Imran Khan is also angry and confused about how this happened and how will he fix it. - Muhammad Qasim Dreams

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلبپی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ورچول ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارشاسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش04:14 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی سٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ن لیگ کی اسمبلیوں سے استعفوں کی پھر مخالفت05:01 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی سے Mulk ky kharabi ky ap zimidar Hain Namard ky bachay he sab mard Bano 4 din baad Ramadan a Jaye ga Kal ap ny Kuch na kya to ainda khamosh rahy ga
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »