Samaatv, Coronavırus, Moula Bux Chandio, Ppp

Samaatv, Coronavırus

پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو اور اہلخانہ کرونا میں مبتلا،قرنطینہ کرلیا

پولیس افسراور35 اہلکاربھی کرونا میں...;

03/06/2020 8:01:00 AM

پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو اور اہلخانہ کرونا میں مبتلا،قرنطینہ کرلیا SamaaTV

پولیس افسراور35 اہلکاربھی کرونا میں...;

- Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 hour agoSAMAA |DigitalPosted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپيپلزپارٹی کے سينيٹر مولابخش چانڈيو ميں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، جب کہ ان کی اہلیہ اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔پيپلزپارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولا بخش چانڈيو نے اس سے قبل اسلام آباد جانے سے پہلے اپنا ٹيسٹ کروايا تھا، جو مثبت آگيا۔ مولا بخش چانڈيو نے خود کو گھر ميں آئيسوليٹ کرليا ہے۔

Turkish beauty Esra Bilgic joins Pakistani company as brand ambassador Ertugrul star Esra Bilgic leaves fans stunned with her new bold photos کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا پاکستانی اداکارہ کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر

دوسری جانب کراچی کے ضلع کورنگی کے ايس ايس پی فيصل چاچڑ اور ايس ايچ او شاہ فيصل ميں بھی کرونا کی تصديق ہوگئی۔ مزید پڑھ: SAMAA TV »

کرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومکرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محروم ArabCountries Gulf CoronavirusPandemic Covid19 LostTheirJobs CoronaCrisis MillionsOfPeople WHO UN UNHumanRights

کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ Coronavirus COVID19 DeadlyVirus WorldWide Infected Deaths USA UK France Italy Patients WHO StateDept realDonaldTrump BorisJohnson EmmanuelMacron UN MFA_China

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔

کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔اس حوالے

کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ سر گروپ انشورنس ملازمن جو حق آهي ـ ڪنهن کي دانهن ڏجي ـ توهان ڪجهه ھن تي ڳالھايو ڪوشش ڪريو توهان کي دعائون ڏيندا سڀ

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہ Sindh Coronavirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShah PPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP سلام ہے تم سب کو